مجلس    ۱۱مارچ ۲۰۱۶ء:گناہ سے نفرت واجب ،گنہگار سے نفرت حرام !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 

مجلس کے آغازمیں ایک صاحب نے حضرت تائب صاحب کے اشعار سنائے جس کےبعد مولانا ابراہیم کشمیری صاحب نے حضرت والا رحمۃاللہ علیہ کے اشعار پیش کیے۔ اشعار کے بعد  حضرت اقدس صوفی شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم  نے بیان فرمایا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ۱گھنٹہ ۸ منٹ رہا۔

 س

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries