مجلس    ۱۹مارچ ۲۰۱۶ء:اللہ والوں کی مشابہت اختیار کرنا مطلوب ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 

مجلس کے آغاز میں  سید ثروت حسین صاحب نے مولانا منصور الحق ناصر صاحب دامت برکاتہم کےاشعار پیش کیے، اشعار کے بعد مرشدی و مولائی محبی و محبوبی حضرت اقدس صوفی شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم  نےبیان فرمایا۔ جس میں خصوصاً ’’ اللہ والوں کی مشابہت اوراُن کی وضع قطع  اختیار کرنا مطلوب اور اتباعِ سنت میں داخل ہے‘‘  اس موضوع پر یادگار مجلس فرمائی۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۳۸ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries