مجلس۱۲    ۔ اپریل۲۰۱۶ء:اللہ والوں کا طریقہ گناہ سے بچنا ہے!
 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 

مجلس کے آغاز میں جناب سید ثروت حسین صاحب نے حضرت والا رحمۃاللہ علیہ کے اشعار پیش کیےاسکے بعد مفتی انوارالحق  صاحب نے حضرت والا ؒ کی تالیف’’ پیارے نبی ﷺکی پیاری سنتیں‘‘ سے پڑھ کر سنایا اور اس کے بعد حضرت حکیم الامت تھانوی ؒ کی کتاب ’’آداب المعاشرت ‘‘ سے حقوق شیخ کے بارے میں اہم آداب پڑھ کر سنائے۔بعد ازیں محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم نے مجلس فرمائی ۔آج کی  مجلس کا دورانیہ ایک گھنٹہ ۲۸  منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries