مجلس  ۲۶ دسمبر ۲۰۲۰ : بزرگوں کانمونہ بننے میں ہی دین کی حفاظت ہے

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

  02:02) قلب سلیم۔

02:13) جو ارادہ کرتا ہے اللہ تعالیٰ اُس کی مدد خود فرماتے ہیں۔

02:41) ایک مزے دار بات۔۔

03:04) شخصیت پرستی ۔۔

03:57) اللہ والوں کی سب نشانیاں بیان ہوچکی۔

05:45) ٹوپی اور دوجیبوں پر تذکرہ۔

07:23) بینکیوٹ ہال کے بارے میں فتوے کا تذکرہ۔

08:48) ایک خاتون نے فتوی لکھا کہ میرے شیخ نے کہا کہ ایک طواف کرو لیکن تقوی کے ساتھ رہ کر تو کیا جواب آیا..۔

11:25) بزرگوں کا نمونہ بننے میں ہی دین کی بقاء ہے۔

13:10) اتباعِ شیخ میں سب اندے کھا گئے۔۔

13:57) شیخ کی اتباع صرف کھانے پینے میں یاد آتی ہے دردِ دل اور گناہ سے بچنے میں شیخ کی اتباع یاد نہیں آتی۔۔

15:26) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کے مجاہدات۔۔

15:51) پہلے وقت کا مجاہدہ تھا کم کھانا،کم سونا،کم ہسنا۔۔

16:47) ہر بات میں اتباع نہیں ہوتی۔۔

20:11) سوادِ اعظم۔۔

20:50) شیطان کے دھوکے۔۔

21:43) یہاں سے تسہیل المواعظ سےحضرت شیخ نے پڑھ کر سنایا۔۔

22:20) دل کا گناہ جو بدنگاہی کے گناہ سے بھی زیادہ سخت ہے۔۔

23:04) اس مرض کو دور کرنے کے تین درجے۔ بھینس یا گائے کا بچہ جب پید ہوتا ہے تو اُس کی نظر زمین پر ہوتی ہے اور جو پرندہ کا بچہ پیدا ہوتا ہے اُس کی نظر آسمان پر ہوتی ہے..مثال دے کر پھر نصیحت فرمائی کہ:۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries