مجلس  ۲۸ دسمبر ۲۰۲۰ عصر : دنیا میں آخری سانس تک مظلوم بن کر رہنا !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

 02:17) مجبوری میں صرف اللہ کی قسم کھا سکتے ہیں ...لیکن آج کیا کیا حال ہیں کیسی کیسی قسمیں کھاتےہیں۔

03:21) حضرت شیخ کے بڑے بھائی حضرت سلیم صاحب رحمہ اللہ کا ایک بدلہ لینے کا واقعہ کہ حضرت والا رحمہ اللہ نے فرمایا تو بدلہ نہیں لیا۔

۔ 04:41) جو اپنا حق ہوتے ہوئے حق کو چھوڑ دے اللہ تعالیٰ جنت کے وسط میں اُس کو جگہ عطاء فرمائیں گے۔

۔ 05:34) بدلہ لینا ہی نہیں۔۔

06:08) {وَاِنْ عَاقَبْتُمْ فَعَاقِبُوْا بِمِثْلِ مَا عُوْقِبْتُمْ بِہٖ} اے محمد صلی اﷲ علیہ وسلم اگر آپ بدلہ لیں تو اتنا ہی بدلہ لے سکتیں ہیں جتنی آپ کو تکلیف پہنچائی گئی ۔ آپ بھی کسی ایک کافر کے ساتھ ایسا کریں۔ ایک یا چند کے بدلہ میں ستر کافروں کو نہیں مار سکتے لیکن ’’وَلَئِنْ صَبَرْتُمْ لَہُوَ خَیْرُ لِّلصّٰبِرِیْنَ‘‘ اگر آپ صبر کریں تو یہ بہتر ہے ۔ آپ صلی اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اﷲ تعالی نے صبر کو میرے لیے خیر فرمایا۔ اے صحابہ سن لو میں صبر اختیار کرتا ہوں اب کسی ایک سے بھی بدلہ نہیں لوں گا اور میں قسم توڑتا ہوں اور آپ صلی اﷲ علیہ وسلم نے قسم کا کفارہ ادا فرمایا۔

07:07) بدلہ لینے کی مثال کہ اگر ذرا بھی زیادہ ہوگیا تو ہم جو مظلوم تھے پھر ظالم بن جائیں گے۔۔

08:08) آج جوڑنے والے کم ہیں توڑنے والے زیادہ ہیں۔۔

12:01) ترقی یا تنزلی؟۔۔

12:11) آج کہتے ہیں کہ اسلام ترقی سے روکتا ہے...جواب۔۔۔

13:54) یہ بدگمانی تباہ کرتی ہے۔۔

14:39) دنیا میں آخری سانس تک مظلوم بن کر رہنا۔۔

16:16) حضرت عیسی علیہ السلام کا قصہ کہ چور کے قسم کھا لینے سے اپنی آنکھ کا قصور سمجھا۔۔

18:12) کسی کو چور سمجھنا کن صورتوں میں حرام ہے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries