مجلس  ۲۹ دسمبر ۲۰۲۰ عصر : ساری شریعت و سنت کا خلاصہ !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

 ۔ 01:34) ساری شریعت و سنت کا خلاصہ۔۔

01:50) حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں یہ صحیح نہیں کہ اللہ کے ایک حکم کو مانا جائے اور ایک کو نہ مانا جائے۔

02:17) ہم نے طے کیں اس طرح سے منزلیں گر پڑے گر کر اُٹھے اُٹھ کر چلے آپ بتائیے کسی انسان کو کہیں جانا ہو اور مان لیجئے پھسل جائے تو کیا وہ وہیں پڑا رہے گا یا اٹھ کر چلنے لگے گا؟

02:28) ایک ہے گٹر میں خود گرنا اور ایک ہے گر گئے پتا ہی نہیں چلا۔

03:25) (( اِبْکُوْ فَاِنْ لَّمْ تَبْکُوْا فَتَبَاکَوْا)) رونا نہ آئے تو رونے والی شکل بنالو ۔۔

03:40) اللہ کا پیارا بننے کی چار شرائظ۔ پہلی شرط...گناہ سے الگ ہوجائے۔۔

04:58) دوسری شرط..ندامت طاری ہو۔۔

05:17) تیسری شرط... پکا ارادہ آئندہ گناہ نہیں کرونگا۔ چوتھی شرط...جس کا حق مارا ہے اُس کا حق واپس کرے۔

06:16) آج اتنا بڑا مرض ہے اتنا بڑا کہ میں بتا نہیں سکتا کہ وراثت نہیں دیتے۔

06:52) اللہ تعالیٰ سے ہر حالت میں راضی رہنا فرض ہے۔

07:05) بیان کرنا آسان ہے لیکن بیان پر عمل یہ مشکل ہے..اور اصل عمل ہے۔۔

11:34) فکر ہو کہ میرے ذات سے کسی کو تکلیف نہ پہنچے۔۔

12:16) سمعنا وہ قبول ہے جس کے بعد اطعنا ہے۔۔

12:44) خالی محبت سے کام نہیں چلتا...محبت ہو لیکن اطاعت والی محبت ہو اب دیکھ لیں کہ ابو طالب کو حضور ﷺ سے کیسی محبت تھی لیکن کام بنا..آج جھوم جھوم کر نعت پڑھ رہے ہیں محبت ہے لیکن اطاعت نہیں ڈاڑھی منڈی ہوئی ہے۔۔

13:56) ہنسنا منع نہیں وہ ہنسنا قبول نہیں جو گناہوں کے ساتھ ہو۔۔۔

14:35) یہاں سے تسہیل المواعظ سے پڑھا گیا۔

18:17) بیان کا سننا الگ چیز ہے اور سمجھنا الگ چیز ہے۔

19:53) علماء اور اللہ والوں کا نزول۔۔

20:06) میں ابدال ہوں...ایک واقعہ حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے کیا فرمایا کہ پہلے گوشت تھا اب دال ہوگا۔۔۔

21:35) حضرت شیخ نے شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ سے جڑنے کا مختصر تذکرہ فرمایا۔۔

23:57) بہت ہی آسان طریقہ اللہ والا بننے کا۔۔

26:29) وعظ سننے سے اصل مقصود کیا ہونا چاہیئے۔۔ 

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries