مجلس ۳ جنوری  ۲۰۲۱ عصر :تکبر اور اکڑ سے اللہ نہیں ملتے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

  ; 00:40) ہر جمعے جو دورہ قرآن ہورہا ہے اُس کا ذکر۔۔

00:58) دورہ قرآن سے عظیم الشان فائدہ ہوا۔

01:29) حرام نشے کا جب مزہ ہے جب کہ حرام نشہ تو جائز بھی نہیں ..تو جو اللہ کا نام ہے جو ہر عیب اور نشے سے پاک ہے اُس میں کیا مزہ نہیں ہوگا؟۔

03:24) اللہ کو ناراض کرکے دین نہیں پھیلانا۔۔

05:03) شراب کا نشہ جو کہ حرام ہے تو اللہ اور حضور ﷺ کی محبت کا نشہ کیسا ہوگا۔۔

07:27) اللہ کے پیاروں کو دیوانہ کیوں کہتے ہیں؟۔

08:25) شیخ کے سامنے اپنی عاجزی دکھائے،طلب دکھائے۔۔

08:43) تکبر و اکڑ کے ساتھ اللہ نہیں مل سکتے۔۔

12:00) تسہیل المواعظ سے حضرت شیخ نے پڑھ کر سنایا۔۔

20:09) حکم کی وجہ تلاش نہ کرنے کی دو وجہ۔۔

21:02) عجیب خوف کی بات۔۔

21:24) حدیث فقہ بھی وحی میں داخل ہے۔۔ 

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries