مجلس ۴ جنوری  ۲۰۲۱ عشاء : اپنی اولاد پر سختی نہ کریں !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

  ; 00:22) بیان کے آغاز میں کتاب سے تعلیم ہوئی مفتی انوار صاحب نے اسوہ رسول ﷺ کی کتاب بخل کے بارے میں پڑھا۔

03:29) حضرت شیخ نے فرمایا کہ اس حدیث پاک پر عمل ہوجائے تو یہ جھگڑے ختم ہوجائیں۔۔

04:58) علماء ربانین ہی صرف اور صرف حق پر ہیں..آج انہی سے لوگ دور بھاگتے ہیں۔۔

06:02) ابھی ہم امتحان حال میں ہیں۔

۔ 06:16) حضرت مجدد رحمہ اللہ نے فرمایا کہ تین طبقے ہیں۔۔

07:20) گاوں میں کیا حالات ہیں..حضرت مجدد رحمہ اللہ کا ایک ملفوظ تسہیل المواعظ سے پڑھ کر سنایا۔۔

08:39) خدا بچاوے ایسی جہالت سے...گاوں کا ایک واقعہ۔۔اور ایک صاحب نے داڑھی پر اشکال کیا ...واقعہ۔۔

09:24) داڑھی رکھنے سے متعلق تحقیقی جواب(حضرت مجدد رحمہ اللہ کا)۔۔

10:04) بہت مست کرنے والا ملفوظ۔۔

11:35) قرآن پاک سے ہر بات کو ثابت کرنا یہ صحیح نہیں۔

12:29) حضرت موسی علیہ السلام اور فرعون کا واقعہ۔۔

22:21) ارطغرل فلم دیکھنا تباہی ہے تباہی۔۔ 22:55) بچوں کو نصیحت کہ آج قلم چوری کررہے ہیں فرمایا چوری کا معاملہ برداشت نہیں ہوگا۔۔

23:26) چوری پر ایک بچے کا واقعہ جس کی بچپن میں پرورش نہیں کی تو وہ بڑا ڈاکو بن گیا واقعہ۔۔

25:17) حضرت بابا جان رحمہ اللہ کا ایک واقعہ۔۔

26:31) مفتی صاحب سے پوچھ کر بچے کی اصلاح کریں پتائی کریں چوری کرنے پر جیسا مفتی صاحب فرمائیں۔۔

27:05) بچوں کو بے دردی سے مارنا نہیں ہے جن بچوں کے گھر میں کوئی خرافات نہیں تو ان کی جائز خواہش پوری کریں ٹرین مانگے گنجائش ہے لادو لیکن چوری کی تو مفتی صاحب سے پوچھ کر سزا دو۔۔

28:35) دل کی غذا محبت ہے۔۔

30:15) اپنے بچوں کو وقت دیں اُن کے ساتھ کھلیں..آپ ﷺ بھی بچوں سے شفقت کا معاملہ رکھتے تھے۔۔

31:07) کوئی چیز منحوس نہیں ہوتی منحوس گناہ ہے ۔۔

31:17) ((اَللّٰہُمَّ ارْحَمْنِیْ بِتَرْکِ الْمَعَاصِیْ)) اے اﷲ! ہم پر وہ رحمت نازل کردے جس سے گناہ چھوڑنے کی توفیق ہوجائے۔ اے اﷲ وہ رحمت دے دے ہم کو جس سے ہم گناہ چھوڑ دیںآپ کو ناراض کرنے کا سلسلہ ختم ہوجائے۔’’وَلاَ تُشْقِنیْ بِمَعْصِیَتِکَ‘‘ اور اپنی نافرمانی سے مجھ کو بد نصیب اور بدبخت نہ بنائیے۔ یہ دعا بتا رہی ہے کہ گنہگار انسان سخت خطرے میں ہے اور کسی وقت وہ بد نصیب اور سوئے خاتمہ میں مبتلا اور خدا کے قہر میں گرفتار ہوسکتا ہے ورنہ حضور صلی اﷲ علیہ وسلم یہ الفاظ کیوں استعمال فرماتے ؟

31:57) اللہ والے دو آیتوں کو دل میں اتارنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔

33:03) خیالات سے گھبرانا نہیں چاہیے۔۔

33:42) توبہ کرنے والا اللہ تعالیٰ کا بہت محبوب ہے۔۔

36:05) ہسنا منع نہیں..آپ ﷺ نے بھی مزاح فرمایا ہے..لیکن کون سی ہنسی دل کو مردہ کرتی ہے۔۔

37:21) ایک بار پھر عرض کررہا ہوں کہ بچوں کو بہت پیار دینا ہے گالیاں نہیں دینی بے دردی سے مارنا نہیں ہے چوری پر مفتی صاحب سے پوچھ کر سزا دینی ہے

38:13) حسینوں کے ساتھ ہسنا یہ ہنسی دل کو مردہ کرتی ہے۔۔

38:44) حسینوں کو دیکھنے پر اللہ اور حضور ﷺ کی بدعا ملتی ہے۔۔

39:58) چار سدہ سے ایک صاحب آئے اتنا ذکر کرلیا کہ بیمارہوگیا پورا گھر پریشان۔۔

47:45) مفتی انوار صاحب نے اسی نوجوان کا مکمل واقعہ سنایا جس نے ذکر زیادہ کرلیا تھا۔۔

49:50) والدین اگر نافرمانی میں جانے کا کہیں تو محبت سے کام لینا ہے والدین سے ایسی صورت میں بھی بدتمیزی جائز نہیں۔۔

50:19) حضرت شیخ نے جناب رمضان صاحب سے اشعار پڑھنے کا فرمایا۔۔

58:35) کسی صاحب کے موبائل میں گانا بجا تو حضرت شیخ نے فورا نصیحت فرمائی اور مفتی امجد صاحب کا مدینہ منورہ کا ایک واقعہ سنایا کہ اس موبائل نے کہاں تک پہنچادیا۔۔

HazratFerozMemon.org 

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries