مجلس ۵ جنوری  ۲۰۲۱ فجر : صحبت اہل اللہ کی اہمیت  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

  ; 00:41) رہبر کس کو بنائیں۔

04:43) اخلاص کا کہاں پتا چلتا ہے۔۔

08:12) سب سے پہلے شریعت ہے پھر طریقت ہے۔۔

09:58) اگر صحبت اہم نہ ہوتی تو کتاب اللہ اور حدیث سے صحابی ہوجاتا ہے لیکن نہیں...نگاہِ نبوت ﷺ سے کو ایمان کی حالت میں دیکھنے سے صحابی ہوتا ہے۔۔

11:47) راز۔۔

14:41) محبت سے رہو ایک دوسرے کی غلطیوں کو معاف کرنا سیکھو۔۔

17:06) گاوں میں ایک طالبعلم کا واقعہ کہ باپ کے سامنے بیوی مسکرائی تو بہن نے کہا کہ بے غیرت ہے شرم نہیں آتی تو طالبعلم نے بیوی کا سر پھاڑ دیا...آہ کیا جہالت ہے استاد کو پتا چلا ناراض ہوگئے کہ آئندہ اپنی شکل نہیں دکھانا۔۔

19:04) گاوں میں مشہور ہے کہ شوہر کا نام اگر لیا تو طلاق ہوجائے گی۔۔ شوہر کا مکھن..لطیفہ۔۔

23:02) سالی آدھی گھر والی...تو پھر جائیداد بھی آدھی دو سالی کو۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries