مجلس ۷ جنوری  ۲۰۲۱ فجر : اسمارٹ فون اس دور کا خطرناک فتنہ  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

  ; 00:13) غلطی انسان سے ہوتی ہے لیکن جو معافی مانگتا ہے اُس کے نمبر زیادہ ہیں۔

00:47) توبہ ہمارے میں نہیں ہے۔

01:19) 15 دن میں ایک 17 سال اور 19 سال کے نوجوان کا انتقال ہوا۔

01:42) اب کتنا ڈرنا چاہیے اور ڈر کا مطلب گناہ چھوڑنا ہے۔

01:57) دارالعلوم کورنگی سے ایک طالبعلم کا فون آیا جو میرے پاس بھی آتے ہیں انہوں نے کہا کہ شیخ الاسلام صاحب مفتی تقی صاحب دامت برکاتہم نے فرمایا کہ انٹر نیٹ گروپ میں ہیں وہ فورا نکل جائیں ورنہ فورا مدرسے سے اخراج کردیا جائے گا۔

03:36) اب یہ بہت اہمیت اور فکر کی بات ہے کوئی تو وجہ ہے کہ شیخ الاسلام صاحب نے ایسا فرمایا۔۔

08:15) اس موبائل کی وجہ سے محرم رشتے خطرے میں ہیں اس سے زیادہ اور میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔

12:23) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ایک واقعہ۔

12:50) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی اگر تربیت السالک پڑھ لیں۔۔

17:42) اگر کوئی ایمر جنسی ہوجائے اللہ نہ کرے تو کیسے ہسپتال بھاگتے ہیں اور بڑے ڈاکٹر کا انتظار نہیں کرتے جو بھی ڈاکٹر مل جائے اُس کو دکھادیتے ہیں مثال دے کر فرمایا کہ اسی طرح اگر کوئی اللہ والا نہیں ملتا تو جو اللہ والوں کے غلام ہیں جن نے آپ کو مناسبت ہو تو مشورہ ہی کرلیں۔

21:19) ٹخنہ نہ چھپائیں۔

22:08) تین قسم کے لوگوں کو چار قسم کا عذاب ملے گا اُس میں ایک ٹخنہ چھپانے والا۔

24:20) بار بار ایک بات بیان کرنے کی وجہ کیا ہے..حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے اس کی وجہ تسہیل المواعظ میں لکھی ہے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries