مجلس ۹ جنوری  ۲۰۲۱ فجر : بدنظری کا مرض کینسر سے بھی زیادہ خطرناک ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

  ; 00:39) نسبت کس کو کہتے ہیں۔

01:02) دونوں جانب سے اشارے ہوچکے ہم تمہارے تم ہمارے ہوچکے...

01:33) عطاء نسبت،بقاء نسبت،

02:37) حضرت والا رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اللہ والوں سے جڑنے کا ایک ہی سبب بنا۔

03:24) جو آیت تلاوت کی یہ دین کی بنیاد ہے۔

04:38) اللہ والوں سے تعلق قیامت کے دن غیر مفید نہیں ہونگے۔

06:48) مولانا اسماعیل صاحب حضرت والا رحمہ اللہ کے پوتے انہوں نے بتایا کہ ہم نے حضرت والا کے تمام بدنظری پر مضمون جمع کیے ہیں ابھی تک 900 صفحات ہوچکے ہیں اور تکرار نہیں ہے حضرت شیخ نے فرمایا کہ مجھے شدت سے انتظار ہے کہ جلدی چھپ جائے۔

08:32) بدنظری کا ایک مکر۔

08:58) گناہ ہونا تعجب کی بات نہیں معافی نہ مانگنا تعجب ک بات ہے۔

09:46) کسی نے کہا ایک نظر دیکھنے سے کیا ہوتاہے۔

10:15) پہلی نظر کی تفسیر..پہلی نظر کون سی معاف ہے۔۔

10:52) بدنظری کا مرض کینسر سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔

13:06) آتشی آئینے۔

16:27) اولاد اگر کسی گناہ میں مبتلا ہے اور والدین نیکی کی طرف ہے تو اولاد کو بہت شفقت اور محبت دیں اُن سے نفرت مت کریں۔۔

18:16) اصلاح کرانا کتنا ضروری ہے۔

24:59) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے واقعات 

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries