مجلس ۹ جنوری  ۲۰۲۱ عشاء : درس مثنوی معرفت و محبت سلسلہ ۴۰ !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

 00:10 ;) بیان سننے سے پہلے استغفار

00:38) بیان سے پہلے سب کے لیے دعا،قیامت تک کی ضروریات کے لیے،اس ادارے اور تمام دینی اداروں کے لیے دعا

02:20) علم اور علما سے محبت،دارالعلوم کراچی،جامعہ فاروقیہ کا تذکرہ

06:27) اللہ والوں سے محبت ،جنت میں ان کا ساتھ

07:27) اللہ والوں کا مٹنا،اللہ والوں سے ملاقات،ان کو ھدیہ وغیرہ دینے سے متعلق،ھدیہ وغیرہ نقد دینا

09:55) حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کا تذکرہ

11:11) مدینہ شریف میں حضرت شیخ دامت برکاتہم سے ملاقات،اللہ والوں کو انتظار نہیں کرانا چاہیے،حضرت کو ھدیہ

13:21) تقوی اختیار کرنے سے رزق کا وعدہ،ایک بدنظری ہزار تہجد کے نور کو ضائع کر دیتی ہے۔

15:31) حضرت مفتی اعظم دامت برکاتہم کا تذکرہ،اللہ تعالی کی لا محدود معافی

18:02) اللہ تعالی کے راستے میں مایوسی نہیں،بچے کی مثال۔

19:47) سکون صرف اللہ تعالی کی فرمانبرداری میں ہے،اللہ کی یاد میں آنسو اور لڑکے،لڑکی کی یاد میں آنسو۔

22:18) اللہ والوں کی نظر کے فائدے،عشق مجازی کا پوسٹ مارٹم،حضرت یوسف علیہ السلام کی مثال۔

24:53) اللہ کی نعمتوں کی قدر سے متعلق غرفہ میں ایک بچے کا آنکھوں دیکھا تذکرہ۔

26:57) بیان سے پہلے تزکیہ نفس کی نیت،بیان سننے والے بھی یہی نیت کریں۔

28:47) بعد نماز عصر نکاح کے بعد ایک دوست کا تذکرہ،کینیڈا کی ایک رشتہ دار خاتون کا تذکرہ،بیان سننے کا فائدہ ہے،بچے کو ماں روزانہ ناپتی رہے کی مثال۔

33:13) توبہ کی چار شرائط،ہم گناہ کرتے کرتے تھک سکتے ہیں،لیکن اللہ معاف کرتے کرتے نہیں تھکتے

34:38) مفتی انوار صاحب نے اسوہ رسول اکرم ﷺسے پڑھ کر سنایا،گناہوں کا وبال سےمتعلق حدیث مبارکہ پڑھ کر سنائی۔

38:18) جتنے گناہ ہیں وہ دنیا کی محبت کی وجہ سے ہوتے ہیں،آج کل کا ایک نیا گناہ،میت کی مووی وغیرہ بنانا،ہر ایک کے دل میں اللہ کی محبت ہے۔

42:36) اگر کسی گنہگار کے پاس نعمت زیادہ دیکھو تو سمجھو کے یہ اللہ تعالی کی ڈھیل ہے،شکر کے بارے میں حضرت والا رحمۃ اللہ کی چار نصیحتیں

45:42) گناہوں سے بچنے کا ایک عجیب نسخہ،غصہ سے متعلق نصیحت،داڑھی والوں کو کیا رویہ اختیار کرنا چاہیے۔

50:27) کسی خاتون کا ذکر جس کو اللہ تعالی نے جذب کیا۔

54:38) درسِ مثنوی:اے فریاد کرنے والوں کی فریاد رسی کرنے والے،اگر اللہ کا فضل نہ ہو تو کسی کا تزکیہ نہیں ہو سکتا،اللہ کے فضل،رحمت،مشیت کی دعا،ہدایت تین چیزوں سے ملتی ہے،فضل،رحمت،مشیت۔

59:36) دعا 

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries