مجلس ۱۰ جنوری  ۲۰۲۱ فجر : تبلیغ کے لئے دو چیزوں کی ضرورت ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

  00:45) اللہ والوں کی نظر کا انعام بالاکوٹ کا ایک واقعہ ۔ ایک واقعہ کے ایک اللہ والے کی نظر پڑ گئی جہاں جاتے تھے تو مسجد روشن ہوجاتی تھی (واقعہ)۔۔

01:27) اپنے استاد اور شیخ کا نام بیانات میں لینا چاہیے جو دین کی بات جس سے سنی ہو تو اُس کا نام بھی لینی چاہیے اس سے ہم تکبر سے بچ جائیں گے۔

04:02) اصلی شکر گناہ نہ کرنا ہے۔

04:12) عطائے نعمت،ارتقائے نعمت اور بقائے نعمت پر عجیب ملفوظ۔

06:46) اللہ تعالی مرتے دم تک اللہ والوں کا سایہ رکھنے کی توفیق ہم سب کو نصیب فرمائیں۔

06:53) میری زندگی کا حاصل میری زیست کا سہارا تیرے عاشقوں میں جینا تیرے عاشقوں میں مرنا

07:30) تبلیغی جماعت کا تذکرہ۔

08:46) تبلیغ کے لیے دو چیزوں کی ضرورت ہے علمِ دین کی نعمت اور نمبر دو کسی اللہ والے سے اصلاحی تعلق ہونا ضروری ہے۔

10:00) تبلیغ جماعت کے بانی بھی کتنا برس خانقاہ میں رہے اور مرتے دم تک اپنے اوپر اللہ والوں کا سایہ رکھا۔

10:32) کامل دیوانہ وہ ہوتا ہے جو دیوانہ ساز بھی ہو۔

12:11) کونو مع الصدقین سے پتا چلا معیت صادقین مطلوب ہے۔

12:50) مومنِ کامل کی پہچان۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries