مجلس ۱۱ جنوری ۲۰۲۱ فجر : تکلیف میں بھی صبر سے رہنا چاہیے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:50) بیان کے آغاز میں اسوہ رسول اکرم ﷺ سے تعلیم:علامات قہر الٰہی۔ 01:06) طالب علموں کے پاوں کے نیچے فرشتے پر بچھاتے ہیں۔ 04:36) آسان ترجمہ سے:ناپ تول میں کمی 05:32) اچھے ناموں کا اثر ہوتا ہے،دورہ تفسیر کا تذکرہ۔ 08:12) حضرت شعیب علیہ السلام کا قوم کو نصیحت کرنا،ناپ تول میں کمی نہ کرو۔ 10:24) ہر مال پر اصل ملکیت اللہ تعالٰی کی ہے،قرآن کریم کی مختلف صورتوں کا ذکر۔ 12:38) آج کل ہر کو ئی تفسیر کرتا ہے،تفسیر کے لیے مطالعہ،مولانا فرحان صاحب کا تذکرہ۔ 14:01) حضرت شعیب علیہ السلام کی اپنی قوم کو چندنصیحتیں۔ 16:26) شکر کے بارے میں،حکیم کلیم اللہ صاحب کی بات،عطاء نعمت،بقاء نعمت،ارتقاء نعمت۔ 19:01) کونو مع الصادقین حضرت والا رحمہ اللہ فرماتے اس آیت کو میں خدائی منشور۔ 20:37) بیان کے دوران بولنے پر نصیحت،اس طرح دوران ِ بیان بولنے پرحضرت تھا نوی رحمہ اللہ کی ڈانٹ۔ 23:00) نعمت پر تین طرح کا شکر،آ نکھ،زبان،کان وغیرہ پر اللہ تعالٰی کا شکر۔ 24:40) حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو غم پر ایک دیہاتی کی تسلی۔ 26:12) ایک خاتون کا ذکر جس کو نیلی روشنی نظر آ رہی تھی،اس کو علاج کی تجویز،نہ ماننے پر نتا ئج ۔ 28:43) صبر کی تلقین،بزنس کے متعلق،تین طرح کا صبر،ایک نوجوان کے والد صاحب کا ذکر جو آج عصر میں غرفہ آئےتھے۔ 31:00) بیان سن کر ایک شخص کا عمل کرنا،بلاء منزل،بلاء معلق،بلاء مبرم۔ 34:54) حضرت شیخ الاسلام صا حب کا فیس بک گروپ کے متعلق اعلان۔ 36:07) دعاوں کی وجہ سے تکالیف کا دور ہونا،حضرت والا رحمہ اللہ کی بیماری ۱۳ برس رہی۔ 38:31) تکالیف میں بھی اللہ تعالٰی کا شکر۔ 40:32) ماریشش میں عورتوں کا تذکرہ جو چرچ میں جاتی تھی،تکالیف میں ہمارا ہی فائدہ ہے،برائی بدلہ اچھائی سے دینا۔ 42:32) زیادہ تر عورتوں کا دماغ خراب ہوتا ہے،معراج شریف میں عورتوں کی نا شکری کا ذکر،شوہر کی شکایت،ناشکری،پڑوس کے مردوں کا ذکر،گاڑی وغیرہ 46:50) حضرت والا رحمہ اللہ کی شادی کے متعلق نصیحت،لیلیٰ مجنوں بن کر رہنا، 48:23) غصے والی خاتون کا ذکر اور شوہر کا علاج، 52:02) گھر میں چین و سکون کیسے ہو،جنت جیسی زندگی۔ 52:46) نامحرم سے بات کرنے میں لہجہ کیسا ہو نا چاہیئے۔ 57:28) حضرت شیخ دامت برکاتہم کی والدہ کا تذکرہ۔ |