مجلس ۱۱ جنوری  ۲۰۲۱ عشاء : اللہ والوں سے دوری کا عذاب !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

  02:19) ایک نوجوان کے عمل پر خوشی کا اظہار اور نصیحت۔

03:01) بڑی مونچھ پر وعید۔

03:27) داڑھی رکھنا واجب ہے۔

06:30) آج بس جو فیشن آجائے بس اُس کو پورا کرنے کی ہر وقت فکر ہوتی ہے لیکن سنت پر عمل کی فکر نہیں۔

09:53) نگاہ اقربا بدلی مزاج دوستاں بدلا نظر اک ان کی کیا بدلی کہ کُل سارا جہاں بدلا جس سے اﷲ تعالیٰ ناراض ہوتا ہے، اس کی بیوی بھی دشمن ہوجاتی ہے بچے بھی دشمن ہوجاتے ہیں۔

11:11) اللہ کو ناراض کرنے سے دل پر عذاب آتا ہے۔

11:33) بیان کے سچے نہیں چاہیے عمل کے سچے چاہیے۔

11:51) مخلوق کے لیے کوئی عمل نہ ہو اللہ کی رضا کے لیے ہو۔

12:09) مفہوم حدیث ..کیوں سخاوت کی اے اللہ آپ کے لیے جھوٹ بولتے ہو دوزخ میں لے جاو۔ 12:47) ایک ہی گناہ تھا (ریا)ریا شرکِ خفی...ایک ہی گناہ تھا نہ سب ضائع کردے گا۔

14:14) کیوں وقت لگارہے ہیں کیوں نیک اعمال کررہے ہیں اپنی نیت کو ہم صحیح رکھیں۔

14:41) نیت کو بدلنا۔

16:35) شیخ اگر گناہ کرے گا یا کوئی بھی بے اصولی کرے گا تو اُس کے مریدوں پر بھی اثر پڑے گا.. شیخ کو تو بہت محتاط رہنا چاہیے۔

17:21) صرف داڑھی اور بیانات کو مت دیکھنا شیخ کے عمل کو دیکھیں..سفر اور حضر میں ساتھ رہیں تو پتا چلے گا کہ یہ شیخ کیسا ہے۔

22:31) آپ ﷺ نے تو پردہ فرمایا اور کبھی کسی نامحرم کو چھوا تک نہیں اور یہاں شیخ بنے ہوئے ہیں پردہ نہیں کررہے عورتوں سامنے بیٹھی ہوئی ہیں ہاتھ میں ہاتھ لے کر بیعت کررہے ہیں۔

23:31) اللہ والوں سے دوری،علماء اور مفتی صاحبان سے دوری کی وجہ ہے۔

25:15) اللہ والوں کے بغیر راستہ طے نہیں ہوتا راستہ طے تو اللہ کے حکم سے ہوگا لیکن اسباب کے درجے میں اللہ والا بننے کا راستہ اللہ والوں کے ذریعے طے ہوتا ہے۔

27:55) حضرت شیخ کا اپنا ایک واقعہ جب حضرت شیخ کی جعلی پیر کے پاس چلے گئے..اللہ پاک نے جڑنے سے بچا لیا۔

29:35) اچھے خواب اللہ تعالی کی طرف سے ہوتے ہیں اور برے خواب شیطان کی طرف سے ہوتے ہیں۔

30:55) عامل بابا کی چکر بازیاں۔

31:56) اللہ تعالی کا احسان ہے کہ ہم کو بچا کر رکھا ہے۔

33:42) دین کتنا آسان ہے...حدیث پاک مفتی انوار صاحب نے پڑھ کر سنائی۔

35:17) حضرت وحشی رضی اللہ عنہ کے جذب کا مختصر تذکرہ۔

37:18) اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہونا۔

38:00) مایوسی پر ایک مثال۔

38:44) اللہ تعالی جس کو اپنا بنانا چاہتے ہیں اپنی طرف کھینچ لیتے ہیں۔

40:07) دعا قبول نہ ہو اُس کی چار وجہ۔

43:36) جان لڑا کر گناہ نہیں کرنا ہے۔

44:00) داڑھی پر اگر قیامت کے دن سوال ہوگیا۔

45:34) مفتی انوار صاحب نےکتاب اسوہ رسول ﷺ سے پڑھ کر سنایا۔

49:25) لطیفہ...دولہا نے اپنی بیوی کے بھائی سے کہا جیسے تیری بہن ویسے میری بہن...پھر فرمایا کہ زیادہ تر یہ عورتیں رسم کی یجاد کرنے والی ہوتی ہیں۔

51:18) عمل والے کا رعب۔

56:27) فاسق کوگ قوم کے بڑے ہونگے..آپ دیکھ لیں جتنی نشانیاں ابھی پڑھی گئیں تقریبا سب ہی پوری ہوچکی ہیں۔

57:54) مالدار سے مرعوب نہ ہونا چاہیے۔

58:54) جو اللہ کی یاد سے اعراض کرے گا اُس کو تلخ زندگی ملے گی۔

59:13) بالطف زندگی ملے گی جو عمل صالح کرے شرط یہ کہ ایمان بھی ہو۔

01:00:26) نسبت کا ہیرہ۔

01:03:05) کونو مع الصدقین والی آیت کا ذکر۔

01:04:16) حضرت حکیم کلیم اللہ صاحب دامت برکاتہم کی ایک نصیحت جو مولانا اسماعیل مظہر صاحب دامت برکاتہم نے بتائی۔۔

01:05:12) ہر نعمت کا شکر۔

01:12:12) وینٹلیٹر بابا 

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries