مجلس ۱۶ جنوری  ۲۰۲۱ عشاء : نرمی کی صفت سے محرومی تمام خیر سے محرومی ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

  02:24) ظلم سے متعلق حدیث،صلح رحمی سے مال میں زیادتی،بھیکاریوں کو دینے سے متعلق فتوی دیکھنا چاہیے۔

04:20) اسوہ رسول اکرم ﷺ:نکا ح میں جلدی کرنا چاہیے۔

04:25) بیان کے دوران قضاء یا نوافل نہیں پڑھنا چاہیے۔

06:22) تہجد پڑھنے کا آسان طریقہ،اگر نماز قضاء ہو جائے تو چھپ کر پڑھنا چاہیے۔

06:26) سچوں کے ساتھ رہنے سے متعلق،حدیث قدسی اللہ والی محبت قیامت کے دن عرش کا سایہ دلائے گئی۔

07:52) اگر کھانا تیار ہو تو پہلے کھانا کھانا چاہیے پھر نماز پرھنی چاہیے۔

08:27) کراچی اجتماع سے متعلق،اللہ والوں کے پاس آنے جانے سے متعلق۔

09:14) فتویٰ میں پہلے تحقیق ضروری ہے آ ج کل دھوکہ بازی بہت زیادہ ہے،جیسے انشورنس وغیرہ کے جائز ناجائز ہونے سے متعلق.

10:47) حضرت مفتی اعظم رحمہ اللہ سے متعلق۔

11:47) ایک لڑکی کے متعلق جو گھر سے بھاگ گئی۔

13:09) البلاغ:ڈاکٹر عبدالحی صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ حضرت مفتی شفیع صاحب رحمہ اللہ کے ساتھ جو ہوا ،حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی مجلس کے متعلق جس میں ڈاکٹرصاحب کا بار بار ذکر آیا اور مفتی صاحب کی محبت۔

14:05) قضاء نماز سے متعلق کہ کیسے اور کہاں ادا کی جائے۔

16:23) کل رات کے بیان سے متعلق کہ کہا ں سے کہا ں چلا گیا،کچھ نئے مہمان آئے تھے ۔

17:14) مجنوں اور لیلیٰ کا ذکر،حرام عشق اور مولیٰ کا عشق۔

18:11) اللہ تعالٰی کے فضل سے متعلق،بیان اللہ کے لیے ہونا چاہئے،حضرت دامت برکاتہم کی کھٹک سے متعلق۔

18:14) حضرت مفتی اعظم رحمہ اللہ کا حضرت ڈاکٹر صاحب کے ساتھ رویہ حضرت تھانوی رحمہ اللہ سے تعلق کی وجہ سے تھا۔

20:33) وراثت سےمتعلق گزشتہ کل کے بیان کی کیفیت اور مہمانوں سے متعلق۔

20:54) خانقاہ تھانہ بھون کا ذکر،حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا حضرت مفتی اعظم رحمہ اللہ سے سوال۔

22:55) مولانا عبداللہ برنی صاحب کا ذکر جس میں اللہ والوں کی صحبت کی اہمیت کے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ نے ان کو ایک شخص کے سوال کے متعلق جواب سکھایا تھا۔

23:28) اخلاق سے متعلق احادیث:نرمی کی صفت سے محرومی ساری خیر سے محروی ہے۔

24:31) دوزخ کی آگ اس شخص پر حرام ہے جو نرم ہو،سچ بولنے سے متعلق،سچ بولنے والا اللہ کے ہاں صدیقین میں لکھا جاتا ہے۔

25:19) امام احمد بن حمل رحمہ اللہ کا ذکر،امام شافعی رحمہ اللہ کا ذکر،امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا ذکر۔

27:01) مفتی اعظم رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ اعلان کیا کہ حضرت ڈاکٹر عبدالحئی عارفی صاحب بیان کریں گے اگرچہ عالم نہیں مگر علماء کے کام کی باتیں ارشاد فرمائیں گے۔

27:17) نکاح سے متعلق ایک لطیفہ،ایک عالمہ کا شادی کے تیسرے دن شوہر سے رویہ،ضابطہ اور رابطہ والی بات۔

29:03) حضرت پیرانی صاحبہ رحمہ اللہ علیھا کا ذکر،مفتی اعظم رحمہ اللہ کا ڈاکٹر صاحب کی مجلس میں بیٹھنا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries