مجلس ۱۹ جنوری  ۲ فجر :  عشقِ مجازی میں زندگی ضائع ہوتی ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

  01:48) عشق مجازی میں زندگی ضائع ہوتی ہے بس محبوب کامل اللہ تعالی کی ذات ہے۔

03:31) ولی اور ولی ساز۔

03:40) سب کو دعا کرنی چاہیے کہ اللہ ہم سب کو اپنا ولی اور ولی ساز بنالیں۔

05:52) جہاز کی رفتار کی مثال اور پھر نصیحت۔

06:05) شیطان و نفس کی تھپکیاں۔

06:35) بیٹھے گا چین سے اگر کام کے کیا رہیں گے پر گو نہ نکل سکے مگر پنجرے میں پھڑپھڑائے جا کھولیں وہ یا نہ کھولیں در اس پہ ہو کیوں تیری نظر تو تو بس اپنا کام کر یعنی صدا لگائے

جا 07:25) شیخ کا ریا مریدین کے اخلاص سے افضل ہے۔

09:45) حضرت مفتی سلیم صاحب اور حضرت مفتی احمد ممتاز صاحب دامت بکاتہم کے سفر کا ذکر کہ دین پھیلانے کی اِن حضرات کو کیسی تڑپ ہے۔

11:59) عالم کے ذمے بھی عالم کا اکرام ہے۔

15:10) اللہ والوں کی صحبت سے ہی نفس فنا ہوتا ہے۔

16:29) شیخ کٹ آوٹ ہوتا ہے اگر یہ کٹ آوٹ ہٹ جائے تو مرید گیٹ آوٹ ہوجاتا ہے۔

19:36) کسی سے کہہ دو کہ دوسری شادی کرو گے تو کیا جواب ملتا ہے۔

24:10) اللہ تعالیٰ کی نافرمانی والی زندگی ہماری کمینگی کی وجہ سے ہے اگر فطرتِ سلیمہ ہوتی تو اللہ کو ناراض نہ کرتے۔

26:21) ایک جعلی شیخ کی چکر بازی۔

27:16) خلافِ شرع شیخ تھوکتا بھی نہیں اندھیرے اُجالے مگر چوکتا بھی نہیں۔

30:08) سن لے اے دوست جب ایام بھلے آتے ہیں گھات ملنے کی وہ خود آپ ہی بتلاتے ہیں

30:45) حکیم اجمل خان کی مثال۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries