مجلس ۲۰ جنوری۲۰۲۱  عصر : اللہ کے حدود کو مت توڑنا !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

  01:16) جتنا علم ہو جب اللہ کا خوف ہو گا تب گناہوں سے بچے گا۔

03:02) حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا،آپ صلی اللہ علیہ وسلم معصوم ہیں۔

04:35) اللہ تعالی اپنے بندوں کے دل میں سکون دیتا ہے۔

05:49) حضرت والا رحمہ اللہ کی بات کہ ہمیں کس نے پیدا کیا ہے۔

06:25) شارع اولیاء سے ہٹ کر مووی وغیرہ بنانا۔

07:35) قیامت کے دن تین قسم کے لوگوں سے سوال،شرک خفی کے متعلق۔

08:22) صحبت صالحین کے اتنے فائدے ہیں کے شمار نہیں کر سکتا۔

09:12) بنوری ٹاون کا فتویٰ موبائل کے متعلق،حضرت شیخ الاسلام دامت برکاتہم کا گروپ کے متعلق ارشاد۔

10:32) مناسبت جس سے ہو اس سے جڑ جائے۔

12:10) حضرت والا رحمہ اللہ کا ۱۹۶۹ھ کا ملفوظ بدنظری سے متعلق۔

13:24) انااللہ خبیر بما یصنعون کی تفسیر۔

15:20) حضرت مفتی عبدالروف سکھروی صاحب دامت برکاتہم کا زنا سے متعلق ملفوط۔

16:33) گناہ سے بچنا ہے تو کونو مع الصادقین کے ساتھ ہو جاو۔

17:51) اللہ کا ولی اللہ کی یاد کے بغیر نہیں رہ سکتا،مچھلی کی مثال۔

18:57) حضرت والا رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ دین آزمانے کے لیے نہیں ہے۔

20:22) شیخ اللہ سے دعا کرتا ہے کہ جو میری کشتی میں ہو اس کو پار لگا دے۔

21:15) ٹخنا کھولنے اور دل کے پردے سے متعلق ایک گمراہ کا قول۔

22:28) شیخ شیخ ہو میخ نہ ہو،لوٹیروں کی بات۔

24:08) تقوی کی برکت سے علم بھی ملتا ہے۔

24:36) زنا سے متعلق حدیث پاک کا مفہوم،اتنی بدبو آئے گی کہ جہنمی پریشان ہو جائیں گے۔

26:24) اللہ کی حدود توڑنے سے متعلق۔

27:09) نامحرم سے احتیاط نہ کرنے سے متعلق۔

27:54) ایک شخص کا ذکر جو بدنظری میں مبتلا تھا۔

29:43) حرام عشق کا پوسٹ مارٹم۔

31:37) نامحرم سے دو دو گھنٹے باتیں کرنا۔

32:08) حرام عشق سے متعلق ایک لڑکے اور لڑکی کا لطیفہ۔

33:32) اہل علم کے سینوں میں جو مال برا ہوا ہے ان پر حملے بھی ایسے ہی ہوتے ہیں،بس کسی اللہ والے سے اصلاح کرا لے۔

35:41) اہل علم کے سینوں میں جو مال برا ہوا ہے ان پر حملے بھی ایسے ہی ہوتے ہیں،بس کسی اللہ والے سے اصلاحی تعلق قائم رکھیں

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries