مجلس ۲۲ جنوری۲۰۲۱  عشاء : چین سکون اوراطمینان کس چیز میں ہے ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

  00:32) اُسوہ رسول اکرم ﷺ:نومولود بچے کے کان میں آذان دینا۔

01:24) حضرت عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ کو حجاج ابن یوسف نے شہید کیا۔

01:45) وراثت سے متعلق،بہنوں کا حصہ کھانا۔

01:48) اللہ نے نمونہ بھیج دیا،کس کے لیے لمن کان یرجو اللہ۔

02:45) اللہ کی محبت والدین سے زیادہ نہیں تو ایمان کامل نہیں۔

03:54) تیجا،چالیسواں کے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ارشاد۔

03:59) بے پردہ عورتوں کے متعلق۔

04:25) دین کا مزاق اڑانے والے آئیڈل لگتے ہیں۔

05:03) قذافی اسٹیڈیم کا واقعہ۔

06:02) نامحرموں کے ساتھ بیٹیوں کا گھومنا۔

06:57) تیسری عید سے متعلق۔

00:32) اللہ کی حدود سے تجاوز کرنا،بدعت کا بھی یہی معاملہ ہے۔

01:24) دین کے بارے میں آپس میں بحث کرنا۔

02:45) گستاخی کرنے والوں کا ذکر،تھوک خود ان کے منہ پر آتا ہے۔

03:59) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر مبارک،آپ ﷺ جیسا پیارا کوئی نہیں ہو سکتا۔

05:03) اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ میرے نبیﷺکی اطاعت کرو۔

07:14) تسہیل المواعظ :عاملوں سے متعلق۔

09:02) حضرت والا دامت برکاتہم کی اللہ والوں کی غلامی میں رہنے کی آپ بیتی ۔

11:14) تعویذ کے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی بات۔

13:07) جنوں سے متعلق۔

14:25) اُولاد کی پرورش کرنے سے متعلق۔

16:27) حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں جو اللہ والوں کے پاس قرض وغیرہ لینے کے لیے جاتے ہیں ان کی مثال۔

17:51) شرعی پردہ نہ کرنے سے متعلق۔آنکھوں کا زنا۔

18:37) چین ،سکون،اطمینان کس چیز میں ہے؟

19:51) والدین کو ایصال و ثواب پہنچانے سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ارشاد اور اس کا صحیح طریقہ۔

22:26) سالگرہ منانا،بوڑھا بھی ہو تو۔

23:42) اللہ تعالی نے پہلے گناہوں کو چھوڑنے کی طاقت دی پھر بچنے کا حکم دیا۔

24:41) درسِ مثنوی:اللہ تعالیٰ کو ناراض کرنا،اگر فالج گِر جائے تو؟

27:28) بیوی کو مارنا،طلاق کی دھمکی دینا۔

28:28) گناہوں سے بچنے کے لیے ہمت،قوت استعمال کرو۔

32:34) عمل نہ کرنے والا شیطان کا بھائی ہے۔

32:58) قطع رحمی کیا ہے؟حضرت والا رحمہ اللہ کا ایک شحض کو اس کا جواب۔

34:03) بیٹی کا کھانا،قرض لینا،نیوتا لینا۔

34:59) غلام بھائی کی شادی کا واقعہ،پانچ روپے نیوتا۔

36:54) مسجد میں موبائل کی گھنٹی،گانا،اور مسجد نبوی ﷺ میں موسیقی کا واقعہ۔

41:47) گناہ اگر مسجد میں ہو تو؟خانہ کعبہ میں ہو تو؟

43:28) دُعا کی پرچیاں۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries