مجلس ۲۳ جنوری۲۰۲۱ فجر : شقاوت سے بچنے کا ایک ہی راستہ ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

  02:01) ایک مولانا کا ذکر جنکو کم عمر میں مسجد ملی پھر لوگوں کی طرف سے مسائل حضرت شیخ سے مشورہ کرنے آئے پھر حضرت نے نصیحت فرمائی۔

02:10) چار چیزوں کا اہتمام کریں ہونٹوں پر مسکراہت ،چہرے پر شفتگی،لہجہ نرم،مخلوقِ خدا پر شفقت و رحمت۔

04:51) دو دلوں کو ملوانے کے لیے اگر جھوٹ بول دیا تو ثواب ملے گا۔

05:24) اہلِ علم کی ناقدری کی وجہ سے اللہ کی مدد نہیں آتی۔

07:52) آروپلانٹ کی مثال اور پھر فرمایا کہ شیخ بھی ایسا ہے کہ سمجھو کہ شیخ پہاڑ پر کھڑا ہے اور ہم پہاڑ کے نیچے۔۔

09:11) تین چیزیں ہوں تو بندہ اللہ کا ولی بن جائے گا ایک شیخ کی صحبت۔۔

12:49) نمبر دو: اللہ کا ذکر بھی کرو۔

13:59) نمبر تین:یریدون وجہہ۔

14:30) شیخ کو مقصود مت بناو...شیخ ذریعہ ہیں لیکن دیتے اللہ ہیں خدارا شیخ کو مقصود مت بناو۔

15:43) اصلی مرید وہ ہے جس کی مراد اللہ ہو۔

15:57) شیخ کے سفر میں نیت کیا ہو۔

16:17) شقاوت سے بچنے کا ایک ہی راستہ۔

21:22) فضائل اعمال کی تعلیم میں جڑنا چاہیے۔

26:43) ایک صاحب کا جذب جنکے پہلے ایسے حالات تھے کہ لوگ کانپتے تھے بات نہیں کرسکتے تھے پھر شیخ الاسلام صاحب حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم سے ملاقات ہوگئی تو اللہ پاک نے حالات ہی بدل دیئے عجیب واقعہ۔۔

29:50) اللہ والوں کے پاس بیٹھنے کا انعام۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries