مجلس ۲۵ جنوری۲۰۲۱ عصر  : کسی کوحقیر مت سمجھیں اور خود نیک بنیں 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:23) تسہیل المواعظ سے حضرت شیخ نے بیان فرمایا۔

00:42) آپ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور زنا کی اجازت مانگی۔

02:21) معرفت کی دوکان قلوب العارفین ہیں۔

02:35) نمک کی کان سے نمک ہی ملے گا سونا نہیں ملے گا۔

03:12) رزاق کا نام جتنی بار بھی سنیں تو مست ہوجانا چاہیے۔

04:01) پردیس میں تذکرہ وطن۔

05:07) چاہے جتنے گندے ہوں لیکن نماز کو نہیں چھوڑنا ہے۔

05:43) مفتی سید عبدالماجد صاحب کے والد صاحب کا انتقال ہوا کل وہاں جانا ہوا پھر بعد مغرب مسجد میں بیان ہوا۔

07:46) بہت شوق سے دین کی باتیں سنی چاہیئے۔

08:30) ہمیں کیا حق ہے کہ ہم کسی کو حقیر سمجھے اگر کوئی کسی گناہ میں مبتلا ہے تو وہ اللہ کا مجرم ہے ہم کیوں کسی کو حقیر سمجھتے ہیں۔

11:13) ایک نواجون کا واقعہ جو حضرت والا رحمہ اللہ کی مجلس میں آتا تھا ہاتھ میں کڑے پینٹھ شرٹ چست وغیرہ لیکن حضرت والا رحمہ اللہ نے کبھی کچھ نہیں کہا آخر میں بیعت ہوگیا اور سب گناہ چھوڑ کر جڑ گیا توبہ کرکے اللہ والا بن گیا۔

12:33) تقریبا نو لوگ میڈیا چھوڑ چکے ہیں۔

14:10) ہم کو خود نیک بننے کی فکر کرنی ہے..آج چھوٹا بھائی نماز نہیں پڑھتا تو اُس کو دھتکارتے ہیں۔

14:48) شیخ سعدی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اللہ والوں نے کبھی دشمنوں کا دل بھی نہیں دکھایا۔

15:20) حضرت بہلول رحمہ اللہ کا واقعہ کہ ایک شخص لڑرہا تھا۔۔۔

18:30) بعض لوگ خود تو نیک ہوتے ہیں لیکن دل بھیڑیوں جیسے ہوتے ہیں۔

19:09) ایک غلط عقیدے کی اصلاح۔

19:21) تواضع کا مطلب۔

20:15) شیخ کس طرح مٹاتا ہے چائے میں چینی کو ملانے کی مثال دے کر فرمایا۔

20:41) من تواضع للہ رفع اللہ۔

21:01) افسو س!آج اس پاکیزہ چیز کو لوگوں نے چھوڑ دیا ہے۔

22:15) اتفاق پیدا کرنے کی صورت۔

23:55) شیخ سعدی کی ایک حکایت۔

24:35) قبول است گرچہ ہنر نیستت کہ جز ما پناہِ دِگر نیستت

25:31) اللہ والا وہ شریعت کا علم رکھتا ہو اور شریعت پر عمل بھی کرتا ہو اور سنت پر جان لڑا کر عمل کرتا ہو۔

26:10) نجات کا راستہ ایک ہی ہے اور وہ ہے اللہ کی صحبت کو اختیار کرنا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries