مجلس ۲۸ جنوری ۲۰۲۱ فجر   : حضرت تھانوی ؒ کا عقیدوں سے متعلق ایک اہم ملفوظ

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

  00:13) اللہ تعالی نے جب شیطان سے سجدہ کرنے کا کہا تو اُس مردود نے انکار کیا اور بات نہیں مانی

00:42) تو شیطان نے تکبر کیا اور اس نے دیکھ لیا کہ یہ تکبر کی وجہ سے میں مردود ہوا تو یہ راستہ آسان ہے تو تکبر کراکر لوگوں کو اللہ سے دور کرتا ہے۔

00:57) اس میں انسانیت کو پہلا سبق کیا ملا۔

01:22) پہلا سبق اطاعت ہے۔

02:15) شیطان کے پاس عبادت کا بھی عین تھا ،عارف کا بھی عین تھا، عالم کا بھی عین تھا ایک عین نہیں تھا اور وہ ہے عاشق کا عین۔

04:13) لاکھ سمجھائیں کہ دین ون وے ٹریفک کا نام ہے لیکن نہیں سمجھتے ہی نہیں۔

06:15) شیطان سے اللہ نے کہا کہ نکل جا مردود اور حضرت آدم علیہ السلام سے کیا فرمایا۔

08:19) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ایک ملفوظ بیان فرمایا عقیدوں سے متعلق۔

09:02) حضور ﷺ کی نرم مزاجی۔

09:32) آج ایک ہی گھر میں ہیں ایک ہی درسگاہ میں ہیں اور ایک دوسرے سے بات نہیں کررہے ہے۔

09:55) آج ہم مال سے اپنی اور لوگوں کی قیمت لگاتے ہیں۔

11:06) ایک قلات والے صاحب جو وقت لگانے آئے ہیں اُن سے مزاح فرمایا۔

11:39) آج ہم کیوں مسلمان بھائیوں کو حقیر سمجھتے ہیں اور غرور کرتے ہیں۔

12:20) ایک مرض کی اصلاح حضرت شیخ نے فرمایا کہ اس مرض کو بہت غور سے دیکھیں۔

13:44) حضرت سعدی شیرازی رحمہ اللہ کہ میں نے سنا ہے کہ کبھی اللہ والوں نے دشمنوں کا دل نہیں دکھایا۔

14:11) حضرت بہلول رحمہ اللہ کی ایک حکایت کہ ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ لڑرہا تھا۔

14:59) بڑی ہی جہالت کی بات ہے کہ ہم دوسروں پر ہنسے اور حقیر سمجھیں۔

15:53) ایک دین کے فرقے کو حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ میں خاص آپ لوگوں سے کہتا ہوں۔۔

16:25) بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ نجات کا مدار بس عقیدوں پر ہے اور بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ نجات کا مدار صرف آپ ﷺ سے محبت ہے ۔

17:27) افسوس آج ایک پاکیزہ خصلت کو چھوڑ دیا ہے۔

19:41) بعض لوگ بزرگوں کے پاس کیوں جاتے ہیں۔

21:10) ایک بزرگ کی حکایت۔

22:12) اللہ والے کی پیچان۔

24:25) حضرت نواب قیصر صاحب رحمہ اللہ کا مبارک تذکرہ جو حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے صحبت یافتہ تھے واقعہ۔۔

26:35) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے پاس ایک عالم آئے سوال جواب،سوال جواب پھر آخر میں حضرت نے فرمایا کہ مولانا! وہاں تحقیقات سے کام نہیں بنے گا وہاں تو محبت سے کام بنے گا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries