مجلس ۲۹ جنوری ۲۰۲۱ فجر    : غصہ تکبر کی وجہ سے آتا ہے        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

  00:56) آپ بزرگوں کی سوانح دیکھیں گے تو پتا چلے گا کہ ہر بزرگ زیادہ تر اصلاح پر زور دیتے ہیں۔

01:36) دورہ قرآن کا تذکرہ کہ جب شروع ہورہا تھا تو فیصل آباد جامعہ امدادیہ کے مہتمم حضرت مفتی طیب صاحب دامت برکاتہم کو حضرت مفتی نعیم صاحب دامت برکاتہم نےبتایا تو بہت خوش ہوئے اور دعائیں دی۔

03:10) مجھے سہل ہوگئیں منزلیں کہ ہوا کا رُخ بھی بدل گئے ترا ہاتھ ہاتھ میں آگیا تو چراغ راہ کے جل گئےاللہ والوں کا ہاتھ جب ہاتھ میں آتا ہے یعنی جب کسی اللہ والے سے اصلاح و تربیت کا تعلق کیا جاتا ہے تو اللہ کے راستہ کے چراغ جل جاتے ہیں اور سنت و شریعت پر عمل کرنا اور گناہوں سے بچنا آسان ہوجاتا ہے۔

05:36) اللہ کا دین کیسی مال کا محتاج نہیں ہے۔

06:48) عالم پر حسد کرنا بدترین حسد ہے۔

07:06) غیبت کا کیا معاملہ ہے۔

09:00) گناہ کینسر سے زیادہ خطرناک ہے۔

10:11) ریا اور اخلاص۔

11:37) جو خاندان کا بڑا غصے کا عادی ہوگا پھر وہ اصلاح سے بھی محروم رہے گا

13:29) بعض لوگ بزرگوں کے پاس جاتے ہیں لیکن اصلاح نہیں کراتے۔

15:04) جب بھی میرے پاس کوئی شکایت آتی ہے تو دو لوگوں سے پوچھتا ہوں۔

15:26) کیسے مولا والا بنیں گے۔

16:40) حضرت آدم علیہ السلام کو اللہ پاک نے معاف فرمادیا تھا لیکن پھر چالیس سال تک روئے جب کہ نبی معصوم ہوتے ہیں گناہ نہیں کرسکتے پھر بھی۔۔

17:21) جب بھی والدین یا استاد اور شیخ پکڑ کرے تو کیا کہنا ہے معافی چاہتا ہوں آئندہ نہیں ہوگا

18:16) آدمی..آدم والا۔

20:33) ڈاکٹر حضرات کو احباب تنگ کرتے ہیں بے وقت اپنا کام نپٹا کر پھر اُن کے پاس اپنا مسئلہ لے کر جاتےہیں چاہے رات کے بارہ بج رہے ہوں

22:16) شیطان کے اندر ایک عین کی کمی تھی۔

23:30) دین داری کس چیز کا نام ہے۔

24:26) غصہ تکبر کی وجہ سے آتا ہے۔ یہ غصہ ماں باپ،استاد اور شیخ سے بھی لڑا دیتا ہے اور آخری وقت آتا ہے تو اللہ سے بھی لڑا دیتا ہے۔

28:05) ذکر۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries