مجلس ۲۹ جنوری ۲۰۲۱   عشاء        :   غم دکھ اور پریشانی کیوں آتے ہیں         !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

  04:58) اُسوہ رسول اکرم ﷺ:مریض پر دم اور اس کے لیے دُعائے صحت،بخا ری شریف کی روایت۔

05:00) حضرت والا رحمہ اللہ زیادہ تر کونو مع الصادقین پر بیان کرتے تھے،دین داری کس چیز کا نا م ہے ؟اس کی حقیقت۔

07:03) غم،دُکھ ،پریشانیاں کیوں آتی ہیں؟صبر کی تین تعریفیں اور حضرت والارحمہ اللہ کی چوتھی تعریف۔ 15:33) جو مزہ ربنا ظلمنا میں ہے وہ خلقتنی من نار میں نہیں۔

16:50) ایک ریئس کا واقعہ جس نے نمک تیز ہونے پر سالن کی پلیٹ پھینک دی تھی۔

18:09) کھانا پہلے ماسی کو دینا چاہیے،پھر خود لینا چاہیے،جو خود کھائیں وہ ہی ماسی،ڈرائیور کو دیں،پھلوں کے چھلکوں کو مختلف جگہ رکھیں ایک ہی ڈسبین میں نہ ڈالیں۔

20:53) بچے کو چوکیدار سے معافی مانگنے سے متعلق حضرت شیخ دامت برکاتہم کا عمل۔

23:04) قانون اللہ کا چلے گا،جرمن ،جاپان کا نہیں چلے گا،مومنین کے دل میں اللہ تعالیٰ چین و سکون ڈال دیتے ہیں۔

24:43) اللہ تعالیٰ کی نشانیوں سے متعلق۔

27:04) بیوی ،بیٹی کو نامحرموں سے نہ روکنے والا دیوس ہے۔

28:26) جنت کی نعمتیں ایسی ہیں کہ کسی آنکھ نے انہیں نہیں دیکھا،کسی کان نے نہیں سنا ،کسی قلب میں اس کا تصور نہیں آیا۔

30:23) آنکھوں کی حفاظت نہ کرنے سے شرم گاہ کی حفاظت نہیں ہو گی۔کارٹون،اسمارٹ فون سے متعلق۔

32:27) اللہ تعالیٰ کی معافی:ہم گناہ کرتے کرتے تھک سکتے ہیں لیکن اللہ تعالیٰ معاف کرتے کرتے نہیں تھکتے۔

33:59) اللہ تعالیٰ کی محبت ماں باپ سےبھی زیادہ ہے۔

35:16) دوزخ سے سب سے آخر میں نکلنے والے شخص کا واقعہ۔

46:48) امام غزالی رحمہ اللہ کا صبر سے متعلق ایک مُرید کو اِرشاد۔

48:25) شادی کی رسمیں ۔ 51:37) صبر کے متعلق۔

55:55) مال سے متعلق کے کون سا مال کام آئے گا اور کون سا نہیں۔

58:49) بہنوں کو حصہ نہ دینا،وراثت تقسیم نہ کرنا،بہنوں سے زبردستی حصہ لینا ۔

01:01:13) اچھے اخلاق سے متعلق آپ ﷺ کا اِرشاد مبارک کے کامل ایمان اس کا ہے جس کے اخلاق اچھے ہیں،اچھے اخلاق سے متعلق پنجابی کے اشعار۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries