مجلس  ۲  فروری    ۲۰۲۱   فجر   :      اللہ کا  دین پھیلانا ہی اصل زندگی ہے !        

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

  01:20) علم کو تن پروری کا ذریعہ بناو گے تو یہ علم وبال بن جائے گا اور اگر دل پروری کا ذریعہ بناو گے تو پھر کامیابی ہوگی۔

02:21) علماء سوء کے بارے میں۔

06:33) حضرت شیخ کا اپنا واقعہ حضرت والا رحمہ اللہ سے اصلاح کے حوالہ سے۔

08:59) حضرت شیخ کا حضرت والا رحمہ اللہ کے ساتھ سفر کا واقعہ۔

12:49) علماء سے محبت ساوتھ افریقہ میں بہت دیکھی۔

13:10) مفتی حسین بھیات صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ۔

15:04) بدگمانی پر حضرت شیخ کا واقعہ۔

25:01) حافظ ضیاء الرحمن صاحب حضرت والا رحمہ اللہ کے خادم کا واقعہ۔

27:40) اصل زندگی یہی ہے اللہ کا دین پھیلانا۔

29:24) وسائل حیات و مقصدِ حیات۔

30:52) آج تک دنیا کسی کو نہیں ملی۔

34:30) ڈربن اور اسٹینگر سفر کا واقعہ۔

40:32) یہ عقیدہ مت بنائیں کہ تصویروں سے لڑکیوں کو رکھنے سے رزق ملے گا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries