مجلس  ۲  فروری    ۲۰۲۱   عصر    :      نامحرم کو دیکھنے سے اللہ کی لعنت آ جاتی ہے  !        

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

  00:31) اگر دین کی باتیں سمجھ میں نہ آئیں تو اپنے ذات ہی میں غور کرلیں کہ ہمیں کس نے پیدا کیا۔

02:35) چار چیزوں کو ذہن میں رکھیں۔ اللہ کے احسانات کو یاد کرنا۔ کسی اللہ والے سے ذکر پوچھ کر کرنا۔ اللہ والوں کی صحبت میں جانا۔

04:57) انٹر نیشنل ڈیمانڈ۔

06:09) ایک آدمی کا مچھلیوں سے خطاب۔

07:13) ایک زبان کے بیس گناہ ہیں۔

07:22) گانا زنا کا منتر ہے۔

07:36) چند دن گانا بجانے سے بچ جایئے پھر جنت میں شوق سے گاتے بچاتے جایئے۔

08:54) اللہ کے ہر حکم میں بہت آسانیاں ہیں۔

11:32) چچا بھی ٹاڑم ٹاڑو۔۔

13:11) نا محرم کو دیکھتے ہی اللہ کی لعنت آجاتی ہے۔

14:05) آپ ﷺ رحمۃ اللعالمین ہیں کفار تک کو معاف کیا لیکن بدنظری والے کو لعنت کی بدعا فرمائی کیوں؟

15:58) ماننے کی صلاحیت ہے لیکن اُس صلاحیت کو ہم استعمال نہیں کرتے۔

16:56) بیویوں کی شفارش۔ 18:59) جو اپنے معصوم بچوں کو مارتے ہیں تو ایسے لوگوں کا کیا حکم ہے۔

19:37) بیان پر عمل کرنے سے اللہ ملتے ہیں۔

21:34) ہمیشہ غصہ اپنے سے کمزور پر آتا ہے۔

21:55) بیوی بھی ہمارے پاس قیدی ہے۔

22:09) دیکھئے! حدیث میں فرمایا: ’’یَغْلِبْنَ کَرِیْمًا‘‘ یہ عورتیں غالب آجاتی ہیں کریم شوہر پر ’’وَیَغْلِبُہُنَّ لَئِیْمٌ‘‘ اور جو لوگ بداخلاق ہیں وہ ان پر ڈانٹ ڈپٹ مار پیٹ کرکے غالب آجاتے ہیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ’’فَاُحِبُّ اَنْ اَکُوْنَ کَرِیْمًا مَغْلُوْبًا۔‘‘ میں محبوب رکھتا ہوں کہ میں کریم رہوں چاہے مغلوب رہوں۔ وَلَا اُحِبُّ اَنْ اَکُوْنَ لَئِیْمًا غَالِبًا۔ اور میں بداخلاق ہو کر ان پر غلبہ نہیں حاصل کرنا چاہتا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries