مجلس  ۳   فروری    ۲۰۲۱    فجر     : مجاہدے کے ساتھ صحبتِ صالحین بھی ضروری ہے         !        

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

  01:07) مجاہدہ بہت ضروری ہے مجاہدے کے بغیر اللہ نہیں ملتے۔

02:35) ارادہ کرلیں کہ میں نے اللہ والا بننا ہے۔

02:48) جذبات سے اللہ نہیں ملتے۔

03:02) جب ارادہ کریں گے تو مجاہدے کی ہمت اللہ دیں گے۔

06:53) قبر میں کچھ ساتھ نہیں جائے گا۔

07:58) اپنی زندگی میں جو صدقات اور زکوۃ نہیں دے گا تو پھر مرنے کے بعد آپ کی اولاد آپ کی طرف سے کہاں دے گی۔

09:08) اللہ نے خوب مال دیا لیکن مساجد میں خرچہ نہیں کرتے اور مسجد کے امام صاحب اور موذن خادم کی فکر نہیں ہوتی کہ کتنی کم تنخواہ ہے کیسے گذارا کرتے ہونگے۔

10:35) مجاہدے کے ساتھ صحبتِ صالحین بھی ضروری ہے۔

10:54) تلی کے تیل کی مثال۔

12:20) جو تلی مجاہدہ تو کریں لیکن اگر مجاہدہ نہیں کیا تو ایسی کی ایسی رہے گی۔

12:53) لوگ دوسروں کے ماضی کے پیچھے پڑے رہتے ہیں۔

14:27) دوسروں کا ماضی کا کسی کو نہیں بتانا چاہیے کہ یہ ایسا تھا اسکی داڑھی نہیں تھی۔

15:56) جو کسی کے عیب چھپائے گا اللہ تعالی اُس کے عیبوں کا چھپائے گیں۔

16:45) بچپن سے ہی بچے اور بچیوں کو الگ رکھیں۔

18:02) فیض یافتہ اور صحبت یافتہ کا فرق۔

22:02) استادوں کے ادب اور اُن کے پاس جانا اور دعائیں لینا نصیحت۔

29:02) بے اصولی پر تنبیہ۔

30:13) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ الل کا واقعہ۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries