مجلس  ۳   فروری    ۲۰۲۱    عصر       : ماں کا مقام اور خدمت کی برکات   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

  01:12) بری صحبت۔

01:23) جب بھی کوئی بیماری آئے یا تکلیف تو سب سے پہلے اللہ سے رجوع کرنا۔

02:04) بری صحبت اور بری نظر مانتے ہیں لیکن اللہ والوں کی اچھی نظر کو کیوں نہیں مانتے..فکیف نظر العارفین۔۔

02:24) یہ اللہ والوں کی نظر جاہل کو عالم بنادیتی ہے۔

02:55) انسانیت بری چیز ہے۔

03:20) ہمارے پاس جس جگہ سے ایمان آیا ہے وہ ہیں صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین پھر وہاں سے علماء مدارس تک آیا پھر ہم تک دین پہنچا۔

04:17) ہم نے زندگی کو صرف فیس بک اور ننگی فلموں کو سمجھا ہوا ہے۔

04:51) دست ما چوں پائے ما را می خورد۔

05:03) خدا کی قسم نیک بننے میں فائدہ ہے ۔

09:15) نیک صحبت...((اَلْمَرْءُ عَلٰی دِیْنِ خَلِیْلِہٖ)) کہ ہر دوست اپنے گہر ے دوست کے دین پر ہو تا ہے اس کا سارا دین اس کے اندر منتقل ہو جا ئے گا اور یہ اﷲ تک پہنچنے کا بہت ہی آسان راستہ ہے۔ حدیث ’ ’اَلْمَرْءُ عَلٰی دِیْنِ خَلِیْلِہٖ‘‘ سے معلوم ہوا کہ ہر آدمی اپنے خلیل (گہرے دوست) کے دین پر خود بخود ہوجاتا ہے۔

12:49) تبلیغی جماعت کے بزرگ کی غرفہ آمد صحبت صالحین کے بارے میں بہت اہم باتیں بیان فرمائیں۔

14:59) بیان جتنے ہوجائیں لیکن اگر ہم نے کسی کو حقیر سمجھ لیا تو تباہی ہے۔

15:28) کامل اُس کا ہے جس کے اخلاق اچھے ہیں۔

16:52) ماں کا بہت بڑا درجہ ہے کیوں؟مضاہر حق میں لکھا ہے کہ ماں بہت زیادہ تکلیف اٹھاتی ہے۔

18:29) آج ہمیں اللہ کے آگے روناہی نہیں آتا۔

20:01) ایک شخص نے اپنی ماں کا سات حج کرائے اور پھر رورہا ہے کہ یا اللہ پتا چل جائے کہ میں نے ماں کا حق ادا کردیا تو دل میں ایک آواز آئی کہ تو اُس ایک رات کا حق ادا نہیں کرسکتا جبب رات کو تونے پیشاب کردیا تھا اور ماں نے رات کو جاگ کر صاف کیا۔

21:24) ماں باپ کی دعا راکٹ کی طرح اور بدعا راکٹ کی طرح جاتی ہے۔

23:12) مولانا عبدالشکور دین پوری صاحب رحمہ اللہ کا ایک واقعہ کتنی بڑی شخصیت تھے انہوں نے ماں کی نافرمانی کا ایک واقعہ سنایا تھا جو انہوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا۔

28:03) آج کہتے ہیں کہ ہم نے ماں کا ستایا لیکن ہم کو تو کچن نہیں ہوتا فرمایا جاہل! سن غور سے اللہ کا ایک نام حلیم ہے اور حلیم کا ایک مطلب جو انتقام لینے میں جلدی نہ کرئے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries