مجلس  ۴    فروری    ۲۰۲۱    فجر   : کسی اللہ والے کو اپنا خلیل بنا لیں   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

  01:35) شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کی مجالس کا ذکر۔

02:55) مولانا یونس صاحب کا ذکر جو کل انگلینڈ سے آئے اور آتے ہی گلے لگ کر رونے لگے

03:48) حضرت قاری ارشد عبید صاحب نے بتایا کہ حضرت مفتی حسن امرتسری رحمہ اللہ کے زبان میں ایک ہی بات ہوتی تھی کہ میرے مرشد حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے یہ فرمایا۔

05:05) تبلیغی جماعت کے بزرگ جو کل تشریف لائے اُن کا ذکر۔

11:00) کیا صرف کتاب پڑھنے سے اہل اللہ کی برکات حاصل ہوجائیں گی؟

18:01) ایک شہر کا ذکر جہاں دین داری مشہور ہے لیکن گھروإ میں شرعی پردہ نہیں۔

19:36) سارا جہاں خلاف ہو پرواہ نہ چاہئے پیش نظر تو مرضیٔ جانانہ چاہئے پھر اس نظر سے جانچ کے تو کر یہ فیصلہ کیا کیا تو کرنا چاہئے کیا کیا نہ چاہئے

26:08) بے ادبی کا واقعہ۔ اے خدا جوئیم توفیق ادب مولانا رومی فرماتے ہیں کہ اے خدا ہم آپ سے ادب کی توفیق مانگتے ہیں۔ بے ادب محروم مانداز فضل رب۔۔

28:23) اللہ والوں کے علاوہ کسی کو دل مت دو اللہ والوں کی محبت کو اپنی جان میں پیوست کردو۔

29:56) کسی اللہ والے کو اپنا خلیل بنالو۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries