مجلس  ۵    فروری    ۲۰۲۱    عشاء     :تکبر ،حسد اور غیبت پر اہم مجلس  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

  01:40) بیان کے آغاز میں مفتی انوار صاحب نے اسوہ رسول ﷺکتاب سے تعلیم ہوئی۔۔

03:56) بیان کا آغاز ہوا۔

06:45) سب سے زیادہ عذاب تصویر بنانے والے کو ہوگا۔

08:50) جو انسان کا شکر ادا نہیں کرتا وہ اللہ کا بھی شکر ادا نہیں کرے گا۔

09:17) حضرت فرماتے تھے کہ غیبت کبھی نہیں سننا۔

10:03) چغل خور جنت میں نہیں جائے گا اور یہ چغل خوری کیا ہے۔

10:45) غیبت کیا ہے؟

15:06) جو شیخ کسی کو حقیر سمجھیں اور وہاں ہر وقت غیبتیں ہورہی ہیں تو ایسا شیخ ،شیخ بنانے کے قابل ہی نہیں۔

15:25) ہم نے شیخ کو مقصود بنایا اس لیے ہم برباد ہیں۔

16:33) ہم جھکٹے نہیں انا کا مسلہ بنا کر بیٹھ جاتے ہیں۔

17:42) جو غیبت کرے تو اُس کو روک دیں اور کہے کہ سوئی تو پھینکی اُس نے لیکن چھبوئی تو آپ نے کیوں آپ مجھے اُس کی بات بتارہے ہیں کہ وہ ایسا کہہ رہا تھا۔

19:10) بدگمانی،غیبت،غصہ،حسد کینہ یہ سب تکبر کی شاخیں ہیں۔

19:54) حسد سوکھی لکڑی کو جلادیتا ہے حسد تو ہے ہی سنگین گناہ لیکن عالم سے حسد کرنا بدترین حسد ہے۔ . حسد کی بیماری اور علاج ۔۔

20:19) حسد کی آگ میں کیوں جل رہے ہو جہنم کی طرف کیوں چل رہے ہو خدا کے فیصلے پر تم ہو ناراض کف افسوس تم کیوں مل رہے ہو

25:50) ڈانٹا کس کو کہا جاتا ہے حضرت میرصاحب رحمہ اللہ کو حضرت والا رحمہ اللہ کیوں ڈانٹے تھے۔

27:02) دل کس کو دیا جائے اور ہم دل کس کو دیتے ہیں جو مرنے اور گلنے والی ہے۔

28:12) حسد کا علاج:۔ سلام میں پہل کریں غیر موجوگی میں اُن کی تعریف کریں اُن کو ہدیہ دیا کرو اُن سے دعائیں کراو اور اُن کے لیے دعائیں بھی کریں۔

31:05) غیبت کے بارے میں حضرت شیخ نے ایک تحریر پڑھ کر سنائی۔

31:58) غیبت کی حقیقت۔نہ غیبت کرنی ہے نہ سننی ہے،ایک صاحب کی شادی کا واقع دو نوکرانیاں نکال دیں،بابا جی رحمہ اللہ ایک واقعہ سناتے تھے ایک بادشاہ کی نوکرانیوں سے متعلق۔

44:59) حرام محبت سے متعلق،ایک بھنگی کا واقعہ جو گٹرسے نکلا۔

47:02) درسِ مثنوی:حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے دس برس کا اشکال،ایک حدیث شریف کے جنت کو ڈھانپ دیا گیا ہے شہوات کے ساتھ،گانا گانے سے متعلق،زانیوں کی سزا،انٹر نیت کی تباہ کاریاں،

01:02:58) درسِ مثنوی شریف:حضرت والا رحمہ اللہ کے فیوضات کا ذکر۔

01:10:51) دُعا،پرچیاں۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries