مجلس  ۶    فروری    ۲۰۲۱    عشاء      :گناہوں سے بچنے کی ہمت  صحبت اہل اللہ سے نصیب ہوتی ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

  00:56) شکر کا حاصل۔

02:36) صبر کیا ہے؟

04:02) تین طرح کا صبر ہے۔

06:01) گناہ سے بچنے کی ہمت اللہ والوں کی صحبت سے ملے گی۔

07:00) ہماری توبہ کیسی ہوتی ہے؟۔

07:58) توبہ پر کیا انعام ملے گا۔

10:15) آپ ﷺ نے کیا فرمایا کہ دس سال کے بعد سگا بھائی سگا بھائی کے ساتھ نہ سوئے اور یہاں کیا ہورہا ہے؟

10:42) توبہ کی شرائط پہلی گناہ سے الگ ہونا..اب یہاں تو بھائی کے ہاتھ سے لقمہ کھا رہا ہے۔

15:04) نمبر دو:ندامت طاری ہونا۔

16:20) بچوں کو جھوٹ سکھانا...جھوٹ کتنا بڑا گناہ ہے۔

17:26) تیسری شرط توبہ کی:کہ پکا ارادہ کرے آئندہ نہیں کروں گا۔

17:47) نمبر چار:جس کا حق مارا ہو اُس کا حق واپس کرنا۔

19:28) مینٹل لیول آوٹ۔

20:58) پوری دنیا کا گند سمارٹ فون میں آگیا ہے۔

25:39) مفتی انوار صاحب نے اسوہ رسول ﷺ نے کتاب سے تعلیم کی:تعزیت سے متعلق پڑھا گیا۔

00:00) حضرت کے والد صاحب رحمہ اللہ کا تذکرہ حضرت مفتی عبدالروف سکھروی صاحب دامت برکاتہم نے والد صاحب کے لیے ایصال وثواب کے لیے کچھ اعمال بتائے،ڈرائیور،ماسی وغیرہ کو تنگ کرنا،پینٹ وغیرہ پہننا،سگے بھائی آپس میں لڑرہے ہیں۔

00:00) حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ کا جھوٹ نہ بولنے سے متعلق واقعہ ،حضرت تھانوی رحمہ کا واقعہ ایک دیہاتی نے ٹوکری حضرت کے سر پر رکھ دی،حضرت والا کا واقع کے ایک بچے سے پانی مانگا تو کہنے لگا کہ میں تمہارا نوکر ہوں،ایک چوہدری صاحب حضرت تھانوی رحمہ اللہ سے بیعت ہونے آیا تھا اس کا واقعہ،حضرت والا رحمہ اللہ دس سال کی عمر میں تہجد پڑھتے تھے۔

00:00) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے بارے میں ایک تحریر پڑھ کر سنائی،مولانا محمد احمد صاحب نے فرمایا کہ یہ واقعہ ۱۳۴۹ ء کا ہے،یہ تحریرحضرت شیخ دامت برکاتہم کو ملتان والے حضرت مولانا اسحاق صاحب نے بھیجی ہے،حضرت مولانا پالن پوری رحمہ اللہ کی بات،حضرت قاری محمد حنیف صاحب رحمہ اللہ کی باتیں۔

00:00) مشکوۃ شریف کی روایت کہ اللہ والوں کے تذکرے سے کیا ہوتا ہے۔حافظ قرآن کے متعلق نثار بھائی کے چھوٹے بچے کو کھڑا کیا اور فرمایا کے ماشاء اللہ اس نے ۲۵ پارے حفظ کر لیے ہیں۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries