مجلس  ۷    فروری    ۲۰۲۱ عشاء :کائنات کے ذرہ ذرہ میں اللہ تعالیٰ کی بے شمار نشانیاں ہیں    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

  01:36) مفتی انوار صاحب نے کتاب سے تعلیم کی آج سے دوسری کتاب سے تعلیم شروع ہوئی اُس کا شروع میں تعارف کروایا... شمائلِ ترمذی پہلا باب آپ ﷺ کا حلیہ مبارک پڑھا گیا۔

07:11) دوسروں کی بات نہیں سنا چاہیے کہ فلانہ آپ کے بارے میں کہ کہہ رہا تھا۔

07:39) بیان اپنی عمل کی نیت سے سننا ہے۔

10:04) کوئی ایسا آلہ نہیں کہ دل کا حال بتادے بس اللہ تعالی ہیں جو دلوں کے حال کو جانتے ہیں۔

12:30) فزک سیکھنے کے لیے ٹیچر کی ضرورت ہے تو کیا قرآن پاک بغیر سیکھے آجائے گا؟ 17:14) دوزخ سے بچنے کا راستہ کیا ہے...چھ سیکنڈ کا وعظ

17:40) ﴿اَمْلِکْ عَلَیْکَ لِسَانَکَ وَ لْیَسَعْکَ بَیْتُکَ وَ ابْکِ عَلٰی خَطِیْئَتِکَ﴾ اس حدیثِ پاک میں ہے کہ اپنی زبان کو قابو میں رکھو، ماں باپ سے نہ لڑو، بزرگوں سے بے ادبی نہ کرو، زبان کو قابو میں رکھو، کسی کو گالی مت دو، مالکانہ تصرف سے اپنی زبان کو اپنا غلام بنا کے رکھو۔

18:00) زبان کو قابو میں رکھیں یہی زبان جنت میں بھی لے جائے اور دوزخ میں بھی۔۔ ایک زبان کی بیس آفتیں ہیں۔

21:58) مرتے دم تک اصلاح کرانی ہے۔

23:27) خواتین کو گاڑی سیکھنے سے متعلق تنبیہ۔

26:34) جو مسلمان ہے وہ طعنے نہیں مارتا نہ فحش گوئی کرتا ہے ایک روایت ترمذی کی پڑھ کر سنائی۔

29:11) بہو بیٹیوں کو اہم نصیحت کہ جب آپ اپنے گھر میں تھیں تو اور بات تھی اب جب آپ دوسرے گھر میں چلی گئیں تو اب آپ کو شوہر کے گھر کے حساب سے چلنا ہوگا۔

34:10) مومن کے دو پر ایک شکر کا اور ایک صبر کا۔

34:25) دوحالت ہوتی ہیں ایک صبر تکلیف آٗے تو صبر کرے گا اور کوئی نعمت مل گئی تو شکر کرے گا۔

39:55) جو تصویر نہیں کھنچواتا اُس کی چھپکے سے تصویر نکال کر بدعا مت لو۔

44:31) اللہ تعالی حلیم ہے اور حلیم کا ایک مطلب جو انتقام لینے میں جلدی نہ کرے۔

44:53) بیان پر عمل اور عمل کے بعد بھی اللہ کی رحمت سے کام بنے گا۔

46:30) دیور بھابی کے لیے موت ہے۔

50:36) ذرہ ذرہ کائنات میں اللہ تعالی کی نشانی ہے۔

51:43) بی بی سی کو چھوڑو اب بابا جی کو سنو۔

54:27) اللہ تعالی کو پہچاننے کے لیے بے شمار نشانیاں ہیں۔

01:00:31) بوڑھوں سے اور زیاہ احتیاط کرنا ہے بوڑھی گاڑی دیر سے رکتی ہے۔

01:01:00) دو بوڑھی عورتیں جو ٹرین میں سفر کررہی تھیں لطیفہ۔۔

01:02:20) ترمذی شریف کی روایت حضرت شیخ نے دوبارہ پڑھ کر سنائی۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries