جمعہ بیان  ۵فروری    ۲۰۲۱ : ہمارا دین وحی الٰہی ہے     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

  01:24) اللہ تعالی نے اپنی دوستی کی پہل کی ہے۔

01:44) سب سے حضرت والا پوچھتے تھے کہ گناہ اچھی چیز ہے یا خراب

02:37) کامیاب ترین انسان وہ ہے جو گناہ کو گناہ سمجھے۔

04:56) داڑھی رکھنے پر نصیحت۔

07:18) کامیاب ترین انسان وہ ہے جو گناہ کو گناہ سمجھیں۔

08:22) یہ جتنی چیزیں ہیں حسد، غیبت بدگمانی یہ تکبر کی شاخیں ہیں۔

08:50) تکبر کے دو جز ہیں۔

10:16) نورِ ہدایت کی تین نشانیاں:۔ پہلی نشانی یہ فرمائی کہ اَلتَّجَافِیْ مِنْ دَارِالْغَرُوْرِ دنیا جو دھوکا کا گھر ہے اس سے وہ کنارہ کش رہتے ہیں۔ دوسری نشانی:۔ وَالْاِنَابَۃُ اِلٰی دَارِالْخُلُوْدِ۔ تیسری نشانی:۔ وَالْاِسْتِعْدَادُ الْمَوْتِ قَبْلَ نُزُوْلِہٖ۔ اور موت آنے سے پہلے وہ تیار رہتا ہے، موت کی تیاری میں مصروف رہتا ہے

12:56) بعض کہتے ہیں کہ پردہ دل کا ہوتا ہے تو ثبوت دو کہ پردہ صرف دل کا ہوتا ہے۔

13:29) دیور بھابھی کے لیے موت ہے۔

15:09) آج عملیات کے چکر میں پڑ کر پیسے ضائع کررہے ہیں۔

16:52) کورونا سے متعلق نصیحت۔

17:14) اللہ سے ڈرنا ہے گناہ چھوڑنا ہے۔

17:45) مفسر یا منہ پھکڑ۔

19:13) اللہ تعالی جس کو برباد کرنا چاہتے ہیں اُس سے حیاء کو چھین لیتے ہیں۔

19:30) بے حیائی کی وجہ سے ایسی بیماریاں آئیں گی کہ جو ہمارے پچھلوں نے نہیں سنی ہونگی۔

28:00) اللہ کے دین کے احکامات ایسی نہیں ہیں۔

31:49) شیطان کیوں مردود ہوا اکڑ اور تکبر۔

32:01) اکڑ کی وجہ سے آدمی نہیں جھکتا۔

33:12) مدینے شریف کے ادب پر نصیحت۔

33:28) ایک رئیس کا واقعہ جو مدینے شریف سے انڈے خریدتا تھا خراب ہونے کی وجہ سے لینا چھوڑ دیا آپ ﷺ کی زیارت ہوئی کہ لے لیا کرو یہ جو عورتیں ہیں غریب ہیں۔

34:44) یہ زبان دوزخ میں بھی لے جائے گی اور جنت میں بھی۔

35:11) اکڑ میں مزہ نہیں ہے تواضع میں مزہ ہے۔

35:41) ایک صاحب نے صرف اتنا کہہ دیا کہ مدینے شریف کا دہی کھٹا ہے آپ ﷺ کی زیارت ہوئی میرے شہر کی برائی کرتا ہے ایک وقت آیا کہ ایسے حالات آٗے کہ خالی کرنا پڑ گیا جبکہ بہت معافیاں مانگی

47:30) یہ دنیا مومن کے لیے قید خانہ ہے۔

51:31) ایک گروہ اور چیلہ کا واقعہ!

52:48) ہمارا دین وحی الہی ہے۔

54:38) اذان کے الفاظ کس طرح بنے ایک صحابی ؓ نے حضورﷺ نے اپنا خواب سنایا ، تفصیلی واقعہ

55:45) حضرت والاؒ کے صاحبزادے مفتی فرحان صاحب کے درس سے پڑھ کر سنایا کہ بیت اللہ کس طرح بنا! حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت ہاجرہ علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی قربانیوں کا تفصیلی واقعہ

01:06:49) درود شریف جب پڑھا جاتا ہے تو فرشتے حضورﷺ تک پہنچا دیتے ہیں، اس بات پر اعتراض کرنے والوں کا رَد!

01:09:09) حج سے واپسی پر ہونے والے گناہ اور رسومات!

01:11:36) قرآن پاک کے فضائل، آداب اور حفظ کرنے کی اہمیت! حافظ قرآن کے اکرام کرنے پر انعامات اور اہانت کرنے والے پر عذاب! آج ہمارے کیا حالت ہے، انگریزی خوب آتی ہے لیکن قرآن صحیح پڑھنے کی فکر نہیں ، آہ! حضرت مولانا بدر عالم صاحب رحمہ اللہ حافظ قرآن کا اکرام کرنے پر بعد انتقال جسم قبر میں محفوظ رہا!۔۔ آج حفاظ کرام کے ساتھ ہمارا سلوک کیسا ہے!

01:16:30) دنیاوی پڑھائی منع نہیں لیکن پہلے دین تو بچوں کی بنیادوں میں ڈال دو! درد بھری نصیحت!

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries