مجلس ۱۱فروری ۲۰۲۱فجر:علمِ نافع کی چار شرطیں!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

  0327) شہرت کے طالب نہ بنیں۔

0424) ایک طالبعلم کو حضرت مولانا شاہ ابرالحق صاحب رحمہ اللہ نے نکال دیا استاد کی غیبت کرنے پر۔

0453) خدا کے واسطے شیخ کو مقصود نہ بناو۔

0557) غیبت کرنا مردہ بھائی کا گوشت کھانا ہے۔

0635) جو مقصود شیخ کو بنائے گا تو پھر تاویلات نکالے گا کہ نہیں یہ غیبت نہیں ہے۔

0838) ہانک کانگ سفر کا ذکر۔

1006) اگر کوئی خلیفہ خلاف شریعت کام کرتا ہے تو حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے کیا لکھا ہے کہ ان کی خلافت خود بہ خود منسوخ ہوجاتی ہے..یہ خلافت کوئی جنت کا سر

1136) علمِ نافع کی چار شرطیں جومفتی محمود الحسن گنگوہی رحمہ اللہ نے بیان فرمائی ہیں ۔ نمبر ایک :وہ علم صحیح ہو نمبر دواس کے صحیح ہونے پر یقین بھی حاصل ہو۔ نمبر تین:اُس علم پر عمل کرنے والوں کی کوئی جماعت اُس کی آنکھوں کے سامنے ہو تاکہ اُس کے فائدے کا وہ اُس میں مزاہدہ بھی کرلے نمبر چار:جن کے اوپر اللہ کے تعلق کا اثر محسو س ہو اور اُس سے ایمان و یقین بنتا ہو ایک جماعت ایسی اُس کے سامنے ہو جس نے اللہ کے عشق کے ٹماٹر کھا کھا کر اپنے گال لال کیے ہوں

1451) ہر وقت دنیا کی باتیں اِس سے دل گندا ہوجاتا ہے۔

1719) سیما کی تفسیر۔۔

1811) ایک بھائی کا ذکر کہ سگے بھائی کی دعوت میں نہیں گئے گناہ کی وجہ سے..اب کتنا غم ہوا ہوگا لیکن اللہ کے لیے دعوت چھوڑ دی اب ناراضگی ہوتی ہے کہ دعوت میں نہیں آئے لیکن گناہ چھوڑنے کے لیے تیار نہیں۔۔اگر چاہتے ہیں کہ یہ لوگ آئیں تو دعوت کو شرعی طریقے سے کریں۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries