مجلس ۱۱فروری ۲۰۲۱عشاء:علماء و طلباء کی فضیلت و اہمیت!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

; 08:00 مدارس کے بارے میں کے ان کا کوئی گرانڈ کمیشن ہے؟طلباء اور علماء کے بارےمیں کے ان کی کیا شان ہے،کبھی اجتجاج کیا ہے؟

08:20 دارلعلوم دیوبند کا ذکر،حضرت بنوری رحمہ اللہ کا تذکرہ کہ ایک منیسٹرنے دھمکی دی تھی۔حضرت مجدد رحمہ اللہ نے اللہ والوں کی صحبت کے متعلق کیا ارشاد فرمایا کہ جن کو سین اور شین میں فرق نہیں آتا تھا اللہ والوں کی صحبت سے کتنا دین کا کا م لیا گیا۔

12:20 حضرت مفتی اعظم دامت برکاتہم کے پاس ایک طالب علم آیا جس نے مدرسہ کھولا تھا۔ اللہ کا حکم پہلے ہے اکثریت نہیں چلے گی،ایک لاکھ بندروں کی مثال شیر کے سامنے،چوہوں کی بات کے سب مل کر بلی پر حملہ کریں گے،جب بلی نے میاوں کیا تو چوہوں کی کیا حالت تھی۔

18:20 اللہ کتنے پیارے ہیں؟آپ ﷺ کی اتباع جو کرے گا اسے کیا ملے گا؟مولانا رومی رحمہ اللہ کا ذکر،بُری سہیلیوں سے متعلق ،جاہلی کا ذکر جس نے مسجد پر قبضہ کیا ہوا تھا،جاہلی پیر کا تذکرہ جب یہ ہے تو اصلی پیر بھی تو ہوں گے،حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے بیان کا ذکر جو ان جھالی پیروں کے ہاں کیا تھا کہ ان کو خوب کھلاو پلاو لیکن مسائل علماء سے پوچھو،ایک مولانا کا قصہ جس نے کلمہ پڑھا تو زمین دار نے نکال دیا ،پھر جھالی کی شامت کے لوگوں نے اس کے سارے بال نوچ لیے گنجا ہو گیا۔

31:21 حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ کا چور والا قصہ،بُری دوستی سے متعلق مینڈک اور چوہے کا قصہ،احقر کہنے کا واقعہ،حضرت مفتی احمد ممتاز صاحب دامت برکاتہم کا تذکرہ کے حضرت شیخ نے ان کے سامنے بیان کیا تھا اور سوال کیا تھا،گدھے کا لطیفہ کے وہ خاموش رہا باقی سب جانور ہنس رہے تھے۔دعا اور پرچیاں،ایک پرچی آئی کے ایک لڑکے پر دل آگیا ہے اس بارے میں نصیحت کہ امرد لڑکوں سے نفرت کا کیا طریقہ ہے ؟

45:00 گناہ کرنا تعجب کی بات نہیں توبہ نہ کرنا تعجب کی بات ہے،حسن مجازی سے بچنے کا مراقبہ۔

49:40 کچھ طلباء کو بیعت کیا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries