مجلس ۱۳فروری ۲۰۲۱عشاء :بدنظری کے نقصانات     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

; 04:26) مفتی انوار صاحب نے شمائل ترمذی کی شرح خصائلِ ترمذی سے تعلیم کی ...حضور ﷺ کا حلیہ مبارک۔۔۔

07:04) آپ ﷺ نہ جیسا کوئی تھا نہ کوئی ہے اور نہ کوئی ہوگا اور آپ ﷺ کی شفاعت کے بغیر بھی کام نہیں بنے گا۔

07:30) آپ ﷺ کی سنت پر عمل پر بشارت۔

07:45) توبہ کرنے میں دین نہیں کرنا چاہیے۔توبہ کرنی ہے آج اور ابھی۔۔ اختر جگ میں آئے ہو کچھ دیا دھرم کے کام کرو یہ وقت نہیں ہاتھ آئے گا جو کرنا ہے سو آج کرو۔۔

08:25) آپ ﷺ کی پوری نقل کرنی ہے۔

08:35) حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے کسی نے پوچھا آپ ﷺ کی زندگی مبارک کیسی تھی۔

09:13) ایک ادب کی تعلیم۔۔

11:00) ادب معلوم ہے نہیں اور وقت لگارہے ہیں شیخ کے ساتھ ساتھ چلو دیکھو کس وقت کیا کرنا ہے۔

14:05) شیخ سے اگر بیان میں کوئی لفظ اِدھر اُدھر ہوجائے تو فورا نہیں بولنا چاہیے یا شیخ کہیں رک گیا تو فورا بول پڑے..نہیں شیخ جس سے پوچھے اُس کو اجازت ہے ہر کوئی نہ بولے۔۔

17:51) حضرت حکیم الامت فرماتے ہیں کہ لوگ بدنظری کرکے اللہ کی لعنت لیتے ہیں اور حضور ﷺ کی بدعا لیتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ ہم خوبصورت بلڈنگ کو دیکھ رہے ہیں۔۔

19:07) بدنظری کی اتنی خرابیاں ہیں کہ قرآن پاک نے اعلان فرمادیا۔۔

21:50) بدنظری کے نقصانات اور تباہ کاریاں۔

24:00) حدیث پاک ہے کہ دس سال کے بعد سگا بھائی سگابھائی کے ساتھ نہ سوئے اور یہاں کیا حال ہے کہ کزن کزن کے ساتھ سورہے ہیں۔۔

29:17) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے بارے میں ایک تحریر پڑھ کر سنائی کہ میں نے ایک بوڑھے کو دیکھاجو دین دار تھے انہوں نے کہا کہ میں ایک لڑکے پر عاشق ہو گیا ہوں،بدنظری سے متعلق مضمون ،بری دوستی اور فلم وغیرہ سے متعلق،کارٹون سے متعلق ایک مفتی صاحب کی کتاب کا ذکر جس میں ان کی نشاندہی کی گئی ہے کہ اس کا رٹون کا کیا مطلب ہے وغیرہ وغیرہ۔۔

46:27) بیان میں شرم کی بات سے متعلق ایک عورت نے اعتراض کیا کہ پیشاب نہ کہو،بچوں کا ذکر کہ ماشاء اللہ مجلس میں آتے ہیں۔بیان میں قریب بیٹھنے سے متعلق کہ قریب بیٹھنا چاہیے،ایک نوجوان کے بدلنے کا ذکر جس نے باپ کو کہا تھا کہ بہن کو پڑوسی کے ساتھ موٹر سائیکل پر نہ بھیجو تو باپ کہنے لگا میں کوئی پاگل تو نہیں ہوں،پردے سے متعلق۔

54:02) پانچ سال کا بچہ جس نے کہا تھا کہ میں اس لڑکی سے شادی کروں گا،جبکہ ایک بچے کا ذکر جو نظر کی حفاظت کرتا ہے۔

56:56) حیا سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ارشاد پڑھ کر سنایا کہ اللہ تعالی کو بدنگاہی کی بھی خبر ہو جاتی ہے،حیا اور شرم سے متعلق حدیث پاک،دوستی کس سے کریں؟

01:06:40) ایک لڑکے کا واقعہ جس کو غلط کام کے لیے نوجوان لے گئے تھے،مگر ان مجالس کی برکات سےبچ گیا۔;

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries