;

 مجلس ۱۹فروری ۲۰۲۱ عشاء    :اللہ تعالیٰ سے ہر حال میں راضی رہنا ہے     !    

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

 02:39) مفتی انوار صاحب نے شمائل ترمذی کی شرح خصائلِ ترمذی سے تعلیم کی ...حضور ﷺ کا حلیہ مبارک۔۔۔

11:28) ہر نیکی یہ سوچ کر کریں کہ شاید یہی بخشش کا ذریعہ بنے اور ہر گناہ بھی اسی طرح کہ دوزخ مین نہ لے جائے،ایک رئیس کا واقعہ جس کے پاس ایک سیّدہ خاتون آئی تھی اس نے سیّدہ ہونے کی دلیل مانگی۔

16:11) حضرت اُمہ سلمہ رضی اللہ عنہا کی روایت اللھم اغفرلی۔۔۔،ایک دوسری روایت اللہ اللہ ربی لا اُشریک بہ شیی،تیسری روایت حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ کی روایت دوسروں کی پریشانیوں میں کا م آنے سے متعلق۔

19:53) غیبت کرنا سننا،آنکھوں کا زنا،نیکی نہیں چھوڑنی گناہ چھوڑنے ہیں،ماں باپ سے بدلہ لینے سے متعلق حدیث شریف کہ اگرچہ وہ ظلم کریں اگرچہ وہ ظلم کریں،ماں باپ سے بدتمیزی کرنا،ماں باپ کے بارے میں کے ان کا کون سا کہنا نہیں ماننا،حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا فرمان،صبر کی تین تفسیریں،جو تکلیف آنی ہے وہ آئی گئی ہمیشہ خوش رہنا چاہیے،حضرت والا رحمہ کے پاس ایک شخص آیا کہ بیوی روٹھ کر چلی گئی وظیفہ بتایا کہ پوری رات جاگنا پڑے تو جاگ لوں گا حضرت نے فرمایا کہ افسوس اللہ کو ناراض کیا ہو اہے اس کی فکر نہیں۔

29:58) مونچھوں اور داڑھی سے متعلق،گوٹگے سے متعلق کہ منہ کتنا گندہ ہوتا ہے،ہزار تعجد کا نور ایک بد نظری سے ختم ہو جاتا ہے۔

32:11) مونچھوں سے متعلق مظاہر حق سے پڑھ کر سنایا حضرت ابو عبداللہ رضی اللہ عنہ سے متعلق روایت،حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ کی روایت دوسروں کی پریشانیوں میں کا م آنے سے متعلق۔

37:19) کوئی مصیبت تمہارے اُوپر آ ہی نہیں سکتی الا ما کتب اللہ لنا ھو مولنا،آپ ﷺ پر کتنی مصیبتیں آئیں،اللہ تعالیٰ کی قدرت اور اس کی نشانیوں میں باتیں کرنے والے کے اگر جتنی بارش کراچی میں ہو ئی اگر تھر پارکر میں ہو جاتی تو؟

44:25) ماں باپ کے حقوق سے متعلق،منگنی ٹوٹنے کا واقعہ۔

46:26) حضرت تھانوی رحمہ کی بات کہ بعض عورتیں شوہر کا نام تو نہیں لیتی لیکن مجھے حیرت ہے کہ شوہر کو گالیاں کیوں دیتی ہیں،شوہر کا نام نہ لینے سے دو متعلق لطیفے۔

50:06) اللہ سے ہر حال میں راضی رہنا ہے،تقویٰ کے انعامات۔

54:13) حضرت والا رحمہ اللہ کا ۱۹۸۷ء کا بیان:افشوالسلام۔۔۔۔الخ،ماں نے ہمیں اپنا خون پلایا ہے،مصیبتوں میں کس کا فائدہ ہے،ہمارا اپنا ہی فائدہ ہے،ماں باپ سے متعلق کہ ہم ان کی کون سی قدر کر رہے ہیں،ماں باپ کی ڈانت سے متعلق کے کتنی بڑی نعمت ہے،ماں باپ کو ھدیہ تو دو۔

01:07:23) محمد فاروق بن ارقم نے اشعار پڑھے،ماں باپ کے لیے دعا کریں،ماں کا اپنے بچے سے محبت کا واقعہ۔

01:12:19) پرچیاں، ;

;

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries