مجلس ۲۳فروری ۲۰۲۱ فجر  :اصلاح و تزکیہ کی اہمیت و ضرورت  :    سفر سندھ میر پور بھٹورو

مجلس محفوظ کیجئے

سفر سندھ کی تفصیلات 

بیان:مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بمقام:جامع مسجد میر پور بھٹورو بوقت:بعد فجر بعد عشاء اسی جامع مسجد میں حضرت شیخ کا بہت ہی درددل سے اور بہت زبردست ماشاء اللہ الہامی بیا ن ہوا تقریبا ڈھائی گھنٹے کا بیا ن ہوا۔ رات حضرت شیخ نے بیان ختم فرمایا اور پھر درد بھری دعا کروائی دعا کے بعد اچانک دوبارہ بیان شروع ہوگیا جس کا دورانیہ آدھا گھنٹہ رہا اُس میں حضرت شیخ نے عملیات کی چکر بازیاں بیان فرمائیں۔ بیان کے بعد قیام گاہ عرفان بھائی کے گھر سب نے کھانا کھایا کھانے کے دوران بھی مجلس چلتی رہی ۔کھانے کے بعد کافی دیر تک مجلس چلتی رہی تقریبا رات ساڑے بجے تک مجلس چلی پھر حضرت شیخ نے سب احباب سے فرمایا کہ سب تھکے ہوئے ہیں اب آرام کرلیں سب نے آرام کیا ۔ صبح اٹھ کر سب نے نماز کی تیاری کی الحمد للہ ساڑے چھ بجے حضرت شیخ اور سب احباب نے فجر نماز ادا کی نماز مفتی انواالحق صاحب ے پڑھائی۔ فجر نماز کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries