سفر سندھ۲۳فروری ۲۰۲۱ عشاء  : زمین پر قبضہ کرنے کا سنگین گناہ  : مسجد پیر لاشاری بدین

مجلس محفوظ کیجئے

سفر سندھ کی تفصیلات 

بیان:مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بمقام:بیان مسجد پیر و لاشاری حیدرآباد و بدین بوقت:بعد مغرب بعد عصر جامع بدرالعلوم بدین میں بیا ن ہوا،بیان مغرب اذان سے بیس منٹ پہلے حضرت شیخ نے ختم فرمادیا کیونکہ مغرب بعد لاشاری گاوں میں بیان تھا۔ سب جلدی جلدی روانہ ہوئے اور مغرب اذان سے پانچ منٹ پہلے باعافیت بیان والی جگہ پہنچ گئے۔ اذان مفتی انوار الحق صاح نے دی اور مغرب نماز بھی مفتی صاحب نے پڑھائی اور پھر بیان کا آغاز ہوا۔ بیان کے آغاز میں مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار یہ صبح مدینہ پڑھ کر سنائے سب نےیہ اشعار بہت محبت کے ساتھ سنیں ۔ اشعار کے بیان حضرت شیخ نے بیان کا آغاز فرمایا اور آغاز میں ہی تصویر کشی کا آپریشن فرمایا بیان کے بعد عشاء نماز پڑھ کر ٹنڈو باگو کا سفر ہے وہیں پرقیام و طعام کا انتظام ہے

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries