;

 مجلس ۲۵فروری ۲۰۲۱عشاء  :حرام عشق اور مولیٰ کے عشق کا فرق   !    

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

05:22) مومنین کی سات صفات جو بیان ہوئی ان میں نماز بھی ہے،کون سی نماز بے حیائی سے روکے گی؟غیبت سے متعلق ،ننگی فلم دیکھ لی،حسین لڑکے کو دیکھ لیا تصویر دل میں اُتر گی،ایک خانسامے کا ذکر جو حسینوں کے چکر میں رہتا تھا،مؤمنین کی یہ صفات کیسے دل میں اُتریں گی،کب عمل کریں گے؟

05:27) زنا کے نقصانات جو البلاغ میں لکھے ہیں،تبلیغی جماعت کا ذکر جس کے امیر حضرت سے ملنے آئے تھے اور کھانا کھانے کی دعوت دی تھی،فرمایا ابھی تو حالات ہی بدل گے،کوئی جماعت میں نام لکھوا کے تو دیکھا دے اللہ اپنے ملک کی قدر کی توفیق عطا فرمائے۔

10:50) زنا کے نقصانات،پیٹرول ڈال کر ایک زنا کرنے جاتا ہے،لڑکیوں کے پیچھے جاتا ہے اور ایک مدنی مسجد جاتا ہے تو پیٹرول تو بُرا نہیں ہوا،گناہوں کے اڈوں کا ذکر،ساری دنیا کا گند سمارٹ فون کیبل میں آگیا ہے،حرام عشق اور مولا کا عشق۔

17:06) ایک خانسامے کا ذکر جو حسینوں کے چکر میں رہتا تھا،برسیسا کا ذکر،حضرت شیخ الاسلام کے سفر کا ذکر،شیخ سے دُوری کی وجہ۔

21:31) حضرت والا فرماتے تھے کہ میں اس آیت یعنی کونو مع الصادقین کو خدائی نسبت کا منشور سمجھتا ہوں،ان اللہ خبیر بما یصنعون کی تفسیر ،اگر حرام عشق ہو گیا تو مایوس ہونے کی ضرورت نہیں اس سے بچنے کا طریقہ بتایا،ایک نوجوان کا واقعہ جس نے اپنے سے بڑی عمر والی خاتون سے شادی کر لی تھی پھر نتیجہ کیا ہوا اس کی تفصیل اور ایک میاں بیوی کے طلاق کا واقعہ جو حضرت مولانا مفتی ارشاد صاحب دامت برکاتہم دارالعلوم کبیر والا نے سنایا تھا،حرام عشق سے بچنے کا طریقہ۔

39:23) توبہ پر استقامت کا طریقہ،پرچیاں،حرام عشق سے بچنے کا طریقہ۔

دورانیہ 41:50

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries