;

 مجلس ۲۶فروری ۲۰۲۱عشاء   :گناہ سے مایوس نہ ہونا اور توبہ کا راستہ نہ چھوڑنا     !    

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

 05:54) شمائل ترمذی:مہر نبوت ﷺ کا بیان۔مفتی انوارالحق صاحب ۔

05:57) شیطان کا کام ہے مایوس کرنا،توبہ اللہ کے فضل سے آتی ہے،کتنے بھی گناہ ہوں چار شرطوں سے معافی مانگیں،ہدایت اللہ نے اپنے ہاتھ میں رکھی ہے،اللہ تعالیٰ توبہ کرنے والے سے محبت کرتے ہیں،ہمارا کام ہے اللہ تعالیٰ کی توفیق سے چلنا،بابا نجم الحسن صاحب کا فرمان،گناہ کرنا تعجب کی بات نہیں معافی نہ کرنا تعجب کی بات ہے،حضرت فضیل رحمہ اللہ کی بات کے کیسے جذب ہوئے،آدمی جس کی محبت ہو گی اس کی نقل کرے گا،ٹخنے سے متعلق کے احتیاط کرنی چاہیے،حضرت فضیل رحمہ اللہ کے پاس ہارون رشید آیا حضرت نے آنے کی اجازات نہیں دی۔۔۔الخ،کسی کا حق مارنا۔

18:29) قرب قیامت کی علامات،جتنی بھی رشوت وغیرہ ہوتیں ہیں وہ رسومات کی وجہ سے ہوتی ہیں،حضرت والا رحمہ کی کتاب سے پڑھ کر سنایا کہ حضرت پھولپوری سے کسی نے سوال کیا کہ توبہ پہلے کرنی چاہیے یا استغفار؟سفر کے متعلق کے کیا حالات ہیں،ہم اللہ کی محبت سیکھ کر جا ئیں ،حضرت ابرہیم علیہ السلام کا ایک کافر کوکھانا کھلانے کا واقعہ۔

26:13) ایک دوست کا واقعہ کہ بچے کی پیدائش سے متعلق کے ماں باپ ضد کررہے ہیں کہ بچے کی پیدائش ہمارے پاس ہو گی،سفر کی باتیں ،ایک علاقے میں گیس،پانی نہیں وغیرہ،مدرسوں کے حالات،ایک بزرگ کی طالب علمی کا واقعہ کے مدرسے میں رہائشی داخلہ نہیں ملا ایک بوڑھیا نے اس کا انتظام کیا ،خواب میں اس بوڑھیا کو دیکھا تو پوچھا کیا معاملہ ہوا؟کہنے لگی کہ ایک روٹی کام آگئی،اشرف المدارس کی بات، حافظ قرآن سے متعلق فضیلت،سنت پر عمل کی بات۔

35:31) اللہ چاہتے تو ہر ہر مدرسے کو ایک سونے کا پہاڑ دے دیتے لیکن اللہ نے دیکھانا تھا،ٹندو باگو کی کار گزاری،حضرت والا رحمہ کی کتاب سے پڑھ کر سنایا کہ حضرت پھولپوری سے کسی نے سوال کیا کہ توبہ پہلے کرنی چاہیے یا استغفار؟اسی طرح درود شریف کے متعلق ایک ارشاد فرمایا،یارب تو کریمی و رسولی توکریمی۔۔۔۔شعر پڑا،اللہ والوں کی صحبت سے متعلق لومڑی کی مثال،اللہ والوں کو تلاش کرو اور اپنے آپ کو شیخ کے حوالے کر دو۔

44:13) شیطان مایوس کرتا ہے کہ شیخ ہنسا کیوں ہے اس طرح بدگمانی پیدا کر کہ دور کرتا ہے،بڑے حضرت والا کے پاس ایک آئینہ ہوتا تھا جس سے ہنسی کی آوازیں آتی تھیں،ہنسی سے متعلق ،تھانہ بھون میں حضرت مجذوب رحمہ اللہ کے ساتھ چھلکے مارنے کالطیفہ،ہنسی سے متعلق،حضرت والا کی چار نصحتیں ہونٹوں پر تبسم،چہرے پر شگفتی،لہجہ نرم،مخلوقِ خدا کے ساتھ شفقت و رحمت،آپ ﷺ کے اخلاق مبارک،عورتوں کےمیک اپ پردو لطیفے۔

57:50) اللہ تعالی نے فرمایا کے میں نے انسان کی تخلیق احسن طریقے سے کی،میک اپ منع نہیں لیکن کب؟حضرت پھولپوری رحمہ اللہ کا درود سے متعلق ارشاد،دین کی سمجھ سے متعلق ارشاد،گھر میں کیسا رہنا ہے،کافروں کے ملک کی تعریفیں کرنا یہ نہیں دیکھتے کہ ان ظالموں نے مسلمانوں پر کتنے ظلم کیے اور کر رہے ہیں۔درود شریف سے متعلق رمضان سے متعلق کے جب ختم ہو تو رونا الوداع الوداع۔۔۔۔

01:11:32) پرچیاں

;

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries