;

اتوار مجلس ۲۸فروری ۲۰۲۱ :ہر صورت میں معافی سے کام بننے گا     !    

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

  01:29) بیان کے آغاز میں جناب سید ثروت صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار (ہے زبان خاموش اور آنکھوں سے ہے دریارواں اور ساقیا جام الفت پلادے)پڑھ کر سنائے۔۔

17:05) کتنے بھی گناہ کیے ہوں لیکن اللہ کی ذات جو معاف کرنے والی ہے وہ لامحدود ہے۔

18:00) ہر صورت میں معافی سے کام بنے گا۔مایوس کبھی نہیں ہونا ہے۔

19:06) اللہ تعالی سے اگر معافی نہیں معافی نہیں مانگے گیں تو اللہ پاک ناراض ہوتے ہیں۔

19:47) اولاد کی محبت میں ماں باپ نے جان دے دی۔

20:29) سب چیز محدود عقل بھی محدود تو لامحدود کیسے محدود عقل میں آسکتا ہے۔

20:56) دولت کے ساتھ بھی ولایت مل سکتی ہے۔۔

21:38) دنیا دھوکے کا گھر کب ہے تب جب اللہ کو ناراض کیا جائے۔۔

23:28) مال جب برا ہے جب زکوۃ نہ دی جائے،والدین پر خرچہ نہ دیا جائے۔۔

25:21) انگریز وائسرائے کے محل میں ایک اللہ والے کا واقعہ:۔ اپنے تو کیا غیر بھی کرتا ہے اکرام جو ہے چہرے پر داڑھی کی زینت لیے ہوئے۔۔

29:06) تین زمانہ ہیں۔

33:40) ہماری ہر سانس کیسے قیمتی بنے گی۔

34:33) آج شوگر کوٹٹ دین پیش کرتے ہیں ایک مثال دے کر نصیحت فرمائی۔

35:07) سب سے پہلا باطل کا برین واش یہ کرنا ہوتا ہے کہ علماء مفتی صاحبان سب غلط ہیں اور بہشتی زیور مت پڑھنا۔۔

36:28) تفسیر کس کی پڑھنی چاہیئے۔۔

37:47) صحابہ کرام رضی اللہ عنھم سے اللہ راضی ہوگیا اور وہ اللہ سے راضی ہوگیا تو پھر صحابہ کرام کے بارے میں زبان کھولنے کا مطلب۔اپنے آپ کو جہنم میں ڈالنا ہے۔

45:41) اللہ تعالی کی کتنی نعمتیں ہیں کیسے اللہ کا شکر ادا کرسکتے ہیں۔

46:05) اللہ تعالی نے کیسے مسلمان کے گھر پیدا کیا اگر کفار کے گھر پیدا کرتے تو ہم کچھ کرسکتے تھے۔۔ اللہ تعالی کو پہنچاننے کے لیے کیا نشانیاں کم ہیں۔

50:15) جان دے دیں لیکن اللہ کو ناراض مت کریں،اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی قدرت پانی ہے اللہ نے اس کا انتظام کیسے کیا؟مایوس نہیں ہونا انشاءاللہ گنا ہ چھوٹ جائیں گے۔

54:39) ایک دوست کا تذکرہ جس نے حضرت والا کا لیبل لگاکر اس کے خلاف کیا،تکبر کیا ہے؟جاہ کیا ہے؟ریّا کیا ہے؟سندھ کی ثقافت کیا ہے،امیر المؤمنین حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی فتح کا ذکر کے پیوند لگے ہوئے تھے سواری عام تھی غلام کی باری پر غلام کو سوار کیا ،صحابہ رضوان اللہ اجمعین کے کہنے پر اچھی سواری پر سوار ہوئے لیکن گھوڑے نے اُچھلنا شروع کر دیا تو فرمایا کہ ہماری عزت اسلام سے ہے اچھی سواری سےنہیں،حضرت مجدد تھانوی رحمہ اللہ کی اہلیہ محترمہ کا ذکر کے پیوند والے کپڑے تبدیل کرائے۔

01:05:29) جان کی بازی لگا کر گناہ سے بچو،حضرت یوسف علیہ السلام کے حسن مبارک کاتذکرہ ،شیخ پر اعتراض کرنا ، ہنسے کیوں؟حضرت والا رحمہ اللہ کے ساتھ چینوٹ کے سفر کا تذکرہ جس میں احباب نے ٹیوب ویل میں نہاتے ہوئے بے اُصولی کی تو حضرت والا رحمہ اللہ ناراض ہو گےکہ تم تو میرے نمونہ ہو،ساؤتھ افریقہ کے سفر میں سمندر میں جانے سے حضرت والا ناراض ہوگئے،جاہل پیر کا تذکرہ۔

01:13:48) شیخ کے ساتھ سفر کر کے دیکھو معلوم ہو جائے گا کہ شیخ کتنےپانی میں ہے،ایک بزرگ کا تذکرہ جن کو ڈابھیل مدرسے میں رہائشی داخلہ نہیں ملا تھا،ایک بادشاہ کے بیٹے کا تذکرہ جس کا بیٹا گِرنے والا تھا ایک اللہ والے نے اس کا علاج بتایا،اسی طرح اللہ والوں سے اصلا ح بھی کرانی چاہیے۔

01:20:04) حضرت والا رحمہ اللہ کے بنگلہ دیش کا سفر ۱۹۸۷ءگناہ چھوڑنے سے متعلق بیان  سے پڑھ کر سنایا۔

;

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries