;

مجلس ۲۸فروری ۲۰۲۱ عصر : قلبِ سلیم کی نشانیاں      !    

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

05:56) خطبہ :یوم لا ینفع مال ولا بنون۔۔۔۔الایۃ،فوٹو گرافی پر بیان،تصویر کا عذاب،ویڈیو گیم،ننگی فلمیں،جب آنکھ گندی ہو گی تو پھر زنا کرے گا۔

05:59) آیت کا ترجمہ:قیامت کے دن مال و اولاد کام نہ آئیں گے۔حضر ت والا رحمہ اللہ شعر پڑھا کرتے تھے کہ مال و اولاد تیری قبر میں جانے کونہیں۔۔۔۔

۔ 08:17) جوان بیٹیوں کا باپ زنا کر رہا ہے،حضرت میر صاحب رحمہ اللہ نے واقعہ سنایا کہ ایک عورت دو مہینے کا بچہ چھوڑ کر حرام عشق کی وجہ سے بھاگ گئی،اللہ والے دو آیتوں کا مراقبہ کراتے ہیں ایک وھو معکم اینا ما کنتم اور الم یعلم بان اللہ یرٰی۔

11:23) قلب سلیم کی نشانیاں،کون سا مال کام نہیں آئے گا،میراث نہیں دے رہے،بہنوں اور ماں کا حق کھا رہے ہیں،کسی زبان سے نفرت جائز نہیں،انگریزی سیکھنا منع نہیں انگریز بننا منع ہے،ماں باپ ،بیوی بچوں پر جائز خرچہ کرنا یہ مال کام نہیں آئے گا؟

16:34) ڈیفنس سیون سرٹیفکیٹ لیا ہوا ہے،حرام کھا رہے ہیں یہ مال کام نہیں آئے گا۔

17:48) بخاری شریف کی حدیث کے سو قتل کے مجرم کی معافی کیسے ہوئی؟

22:21) آیت یوم لا ینفع مال ولا بنون۔۔۔۔الایۃکی تین تفسریں،حضرت فاروق رحمہ اللہ کا واقعہ۔

27:49) شادی سے متعلق،منگنی،دن پکےّ کرنا ،بچی کا کھانا سنت سے ثابت نہیں،جہز مانگنا،ولیمہ،جتنے میم ہیں ان کو نکال کر ایک میم یعنی محمد الرسولُ اللہ ﷺ کو گلے لگا لیا،مہندی،مایوں،فائرنگ،میکس گیدرنگ تصویریں وغیرہ یہ سب گناہوں کا مجموعہ ہے۔

32:55) دولہا سے قبول،خُطبہ،دُعا۔ ;

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries