;

مجلس ۲۔ مارچ  ۲۰۲۱فجر : گناہ چھوڑنے پر لوگ مذاق اڑاتے ہیں

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

04:01) جب کوئی نیک کام کرتا ہے تو سب اس کا مذاق اُڑاتے ہیں،اس سے متعلق حضرت حکیم الاُمت رحمہ اللہ کی مثال اور نصیحت۔

04:04) کسی کی گاڑی دیکھ کر اس سے متاثر نہ ہونا چاہیے یہ بھی تو دیکھو کہ حلال ہے یا حرام؟مولانا فرحان صاحب کی بات کہ ایک ہند و مسلمان ہونے کے بعد رو رہا تھا کہ کا ش آپﷺکا آخری خطبہ ہی سمجھ میں آجائے،ڈگری وغیرہ لینا منع نہیں اللہ کو ناراض کرنا منع ہے،مقصدِزندگی اگر سمجھ آجائے تو پھر گناہ نہیں کرے گا۔

08:30) ایک رئیس کے اکڑنےکی بات،جتنے گناہ ہیں گندم کا فساد ہیں،مقصد حیات اللہ کو راضی کرنا ہے،حضرت والا رحمہ اللہ کیسے بدلے؟جگہ جی لگانے کی یہ دنیا نہیں ہے یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے۔

14:50) بیان کرنے والا بھی متاج ہے،رزق اللہ کے فضل سے ملتا ہے،حاجی احمد دین صاحب سےمتعلق بات،رزق سے متعلق بات،شیطان حافظ،عالم کو کم دیکھاتا ہے،انگریزی بولنے سے متعلق ایک آدمی کی بات جس کے بیٹے حافظ تھے وہ انگریزی بولنے والے سے متاثر ہو گیا تھے۔

22:06) مولانا رومی رحمہ اللہ کی بانسری والی مثال،مولانا رومی رحمہ اللہ کی طوطے والی مثال جس میں دوسرے طوطےنے مرنے کی ایکٹنگ سیکھائی تھی اور اس سے حاصل ہونے والا سبق۔;

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries