مجلس ۲۔ مارچ  ۲۰۲۱عشاء  : مشکل حالات میں مایوس نہیں ہونا !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:55) شیطان مایوس کرتا ہے،ایک مریض کا تذکرہ جس کا بائی پاس ہونا تھا لیکن الحمدللہ ٹھیک ہو گیا،ہمیں اللہ والا بننے کی فکر نہیں ہوتی۔

04:45) تقویٰ حاصل کرنا ہے،رزق بندے کو اس طرح تلاش کرتا ہے جیسے موت،اصلی شکر یہ ہیکہ گناہ چھوڑ دیں۔

08:45) رزّاق اللہ ہے ،اپنے ماتحتوں کو تڑیاں لگانا،ہم اپنا ماضی بھُولے ہوئے ہیں،دین میں اپنے سے اُوپر والے کو دیکھو،آج یک دوست کا تذکرہ جو اپنے سُسر کو لایا تھا۔

13:00) کسی کو حقیر نہیں سمجھنا،اس دوست کا تذکرہ جو مہمان آئے تھے انہوں نے کیسی کیسی دعائیں کیں،طلباء وعلماء کے لیے۔

21:28) ہندوستان کے ایک چمار کاذکر جس کی بیوی بیمار ہوئی تو ایک تبلیغی دوست کی اہلیہ نے اس کی مدد کی۔

23:55) ایک اور چمار کا ذکر جو ایک سیّد کے ہاں نوکر تھا،اس سیّد کے پیر صاحب جب آئے تو سب سے پہلے اس چمار سے ملے،وہ مسلمان ہو گیاپھر سیّد صاحب نے اپنی بیٹی کا نکاح اس کے ساتھ کرا دیا۔

23:65) ایک اور چمار کا ذکر جو ایک سیّد کے ہاں نوکر تھا،اس سیّد کے پیر صاحب جب آئے تو سب سے پہلے اس چمار سے ملے،وہ مسلمان ہو گیاپھر سیّد صاحب نے اپنی بیٹی کا نکاح اس کے ساتھ کرا دیا۔

28:30) مومن اللہ کے حکم کا غلام ہوتا ہے،کافر سے پوچھو کے کیوں کھاتا ہے تو کہے گا جینے کے لیے اور مومن سے پوچھو توکہے گا جینے کے لیے اور جیتا ہوں اللہ کو راضی کرنے کے لیے۔

30:45) کتوں اور بلیوں سے محبت کرنا۔

31:35) درسِ مثنوی سے پڑھ کر سنایا،بدنظری سے متعلق مضمون۔

33:35) مبارک ہیں وہ آنکھیں جو اللہ کی یاد میں روتی ہیں،درسِ مثنوی

34:40) حضرت امدادُاللہ مہاجر مکی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ میں نے تین دعائیں کیں اور فرمایا کہ ان کا ظہور بھی ہوا،فاقہ نہ ہوگا،خاتمہ ایمان پر۔

39:55) دوستوں کو کتاب پڑھنے سے متعلق مشورہ،حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی سوانح حیات اور پھر حضرت والا رحمہ اللہ کی سوانح حیات۔

41:14) آپ ﷺ کا فقراختیاری تھا۔

42:50) حضرت شاہ ابو معالی رحمہ اللہ سے متعلق کے کھانے کو کچھ نہیں ہوتا تھا۔

44:10) حضرت مولانا مظہر صاحب کا تذکرہ،خرچے کم کرنے سے متعلق ۔ حضرت شاہ ابو مُعالی رحمہ اللہ سے متعلق کے کھانے کو کچھ نہیں ہوتا تھا۔

49:35) حرام کی نوکری کیسے چھوڑیں؟کیسے بھی حالات ہوں شیخ کو کبھی نہیں چھوڑنا چاہیے۔

51:37) اپنےسے نیچے والوں کو دیکھو،ٹھیلے والوں کا ذکر کہ اللہ نے کتنی برکت دی ہے،ہمارے بابا نے کیسی محنت کی،جھاڑو بھی لگایا،لطیفہ۔ 56:34) دُبئی میں بھائی جان کا ذکر کے کب دُکان پر آتے تھے۔

58:50) مشکل حالات میں مایوس نہیں ہونا یہ بیانات مایوس کرنے کے لیے نہیں ہیں ،یہ دیکھنا ہے کہ ہم نےصلوۃ ُالحاجات پڑھی،اللہ سے مانگا؟

01:01:00) حضرت سلیمان علیہ السلام کی بادشاہت کا ذکر اور مچھلی کی دعوت۔

01:01:03) حرام مال سے متعلق،شیخ سے مشورے کا فائدہ،شیخ دعائیں کراتا ہے،شیخ نصیحت کرے گا۔

01:01:08) مولانا رومی کی مگر مچھ والی مثال،گاندی سے حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا فرمان۔

00:00) سینا کھلنے کی تین تفسیریں،ایک عورت کا ذکر جو دس سال کی زکوۃ ادا کر رہی ہے۔مگر مچھ والی مثال سے حاصل ہونے والا سبق۔

00:00) ماں باپ کی خدمت سے متعلق،ماں باپ کو ہدیہ دینا،ایک دوست کا ذکرجس نے مہنگاموبائل لیا ہوا تھا،ایک آدمی کا ذکر جس کو بیوی نے فوٹ پاتھ پر بیٹھا دیا تھا۔

00:00) ایک پرائم منسٹر کو سیٹھ سے اُتارا تو ایک آدمی نےحضرت والا رحمہ اللہ کے پاس آکر کہا کہ اب پاکستان کا کیا بنے گاتو حضرت نے جواب دیا کہ آپ اس کی فکر نہ کرو ۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries