مجلس ۳۔ مارچ  ۲۰۲۱عصر  : شادی کی رسومات کی اصلاح  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

04:29) ارشاد فرمایا کہ لوگ دین کے بارے میں بڑا پریشان ہو جاتے ہیں حالانکہ ہرمعاملے میں پہلے قرآن پاک پھر حدیث پاک پھر فقاء کرام کو دیکھا جائے کہ اس کا کیا حکم ہے،شادی میں مہر زیادہ رکھنا ۱۲،۱۲ لاکھ مہر رکھنا،شادی میں ڈول باجے،آپ ﷺ کا فقر اختیاری تھا تاکہ امت کے لیے آسانی ہو۔

04:31) جس شادی میں اللہ ناراض ہو تو اس میں کیا برکت ہو گی،دین کی ہر ہر بات میں ہدایت ہے،آپ ﷺ کی محبت اگر ساری دنیا سے زیادہ نہیں تو ایمان کامل نہیں،شادی بیاہ کی رسمیں،داڑھی سے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ کا عمل۔

08:02) رسم کسے کہتے ہیں؟کسی کام کو (جو شریعت وسنت سے ثابت نہ ہو)اس کے لیے ضد کرنا،اسے ضروری سمجھنا یہ رسم ہے،بچی کے کھانے سے متعلق،ایک جاھل پیر کا واقعہ جو لائن میں لگا ہوا تھا،رسم دوزخ کا ٹھکانہ کیوں ہے؟

12:59) شادی بیاہ میں خرافات دادی بھی ناچ رہی ہے،جہیز کو دیکھانا،نامحرم کے کپڑے دیکھانا،ریا کاری شرکِ خفی کرنا،بیٹی کے پیدا ہونے پر منہ کیوں بناتے ہیں اس لیے کی اس کی شادی میں آٹھ لاکھ کہا ں سے لاؤں گا،انتقال ہوا تو سوئم کرنا یہ تو دیکھو کہ کیا آپ ﷺ کا سوئم ہوا؟اور کسی صحابی رضی اللہ عنہ کا سوئم ہوا؟حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی برسی ہوئی؟

19:08) دُولہا کوہار پہنانا وغیرہ،ولیمے میں مرد اور عورت ساتھ،رُخصتی سادہ طریقے سے کرنے کا واقعہ،ایک لطیفہ،آپ ﷺ کی سنت کو زندہ کرنا،لطیفہ،بیوی ہمارے پاس قیدی ہے صحابہ رضی اللہ عنہ پہلے اس کو کھلاتے تھے پھر خود کھاتے تھے۔

27:32) بیویوں سےمحبت کرنا،دو خان صاحب کا واقعہ جو غرفہ میں آئے تھے،بیوی اگر بوڑھی بھی ہو تو اس سے بھی محبت کرو،ایک بوڑھیہ کا لطیفہ جس کا شوہر ہوا میں اُڑ رہا تھا،عورتیں مثل ٹیڑھی پسلی کے ہیں اگر ان کو سیدھا کرنا چاہو گے تو ٹوٹ جائیں گی،ایک تھوتھلے کا لطیفہ۔

34:05) نکاح کی تفصیل،خُطبہ،دُعا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries