مجلس ۳۔ مارچ  ۲۰۲۱عشاء   : شیخ سے کس مقصد کے لئے جڑنا چاہیے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:06) شرح شمائل ترمذی:آپﷺ کی مہر نبوت ﷺ کے متعلق احادیث مبارکہ،مفتی انوارالحق صاحب نے پڑھی۔

03:09) ایک نصیحت کہ اللہ کے گھر میں دنیا کی بات کرنا،موبائل استعمال کرنااس سے اتنا نقصان ہوگا کہ سوچ بھی نہیں سکتے،اگر پرائم منسٹرکے گھر ہوتے تو ایسا کرتے،حضرت والا کا اپنا طریقہ کہ موبائل کیسا استعمال کرتے ہیں ،آج الحمدُللہ تین مدرسوں میں بیان ہوا،عصر کے بعد نکاح کا تذکرہ ،مسجد میں بات کرنے سے متعلق وعید،دین ظاہر اور باطن کوپورا پورا فدا کرنے کا نام ہے، حضرت والا رحمہ اللہ کا تذکرہ ،مصطفٰی بھائی نے اشعار پڑھے بات شیخ کی مان لی ہوتی۔۔۔۔

31:10) تکبر سے متعلق،زبان کے بیس گناہ ہیں،منگنی ایک وعدہ ہے،حضرت مجذوب رحمہ اللہ کے مُرغے کا واقعہ،حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی نصیحت کی باتیں پڑھ کر سنائی،حضرت مجدد رحمہ اللہ نے ہمیں تھرما میٹر دے دیا،حضرت والا کی بے ریش لڑکوں سےاحتیاط،خلافت سے متعلق۔

44:17) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے اصلاح سے متعلق کچھ اُصول پڑھ کر سنائے،شیخ سے کس مقصد کے لیے جڑے اس سے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ کی باتیں پڑھ کر سنائی۔

51:37) آیت فاتقوا اللہ مااستطعتم۔۔۔۔۔۔الایۃ سے متعلق،اگر تم جان کی بازی لگا لو تو کیسے گناہ نہیں چھوڑو گے،استطاعت کے مطابق کام کرو،اہل اللہ کی صحبت بھی ضروری ہے ،گناہ چھوڑنا بھی ضروری ہے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries