مجلس ۴۔ مارچ  ۲۰۲۱عشاء    : اصل شکر یہ ہے کہ اللہ کو ناراض نہ کریں     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

دورانیہ 06:28) حضرت والا رحمہ اللہ سے سنا کہ جو اپنے محسن کو بھلا دے گویا کہ اس نے سب کچھ بھلا دیا ،اپنے وجود کا کہ اللہ نے ہمیں پیدا کیا پھر شرک والے گھر میں پیدا نہیں کیا ،بدعات والے گھر میں پیدا نہیں کیا ،اللہ تعا لیٰ کے کتنے احسانات ہیں،اللہ تعالی ٰ کے احسانات کا ذکر۔

06:30) بس ہم اللہ کہ احسانات کا شکر ادا کریں اصلی شکر یہ ہیکہ ہم اللہ کی نافرمانی نہ کریں،مدینہ شریف کے ایک مہمان کا ذکر جس نے حضرت والا رحمہ اللہ کے احباب کے ساتھ احسان والامعاملہ فرمایا تو حضرت نے ان سے متعلق ارشاد فرمایا کہ آپ بھی ان کے ساتھ احسان والا معاملہ کریں یعنی کچھ ہدیہ وغیرہ دیں،ماں باپ سے متعلق کے ان کے احسانات کو یاد کریں۔

10:25) پرچیاں،بابا رحمہ اللہ کا ذکر،ماں باپ سے بڑھ کر کوئی پیار کرنے والا نہیں،بابا رحمہ اللہ کا ذکر کہ ہمارے ساتھ کیسا برتاؤ کیا ڈانٹ بھی لگائی لیکن پھر سینے سے بھی لگایا،والد ین کی ڈانٹ کو اپنے لیے دُعا سمجھو،حضرت والا رحمہ اللہ فرماتے تھے کے اولاد کو دوست بنا کے رکھو۔

;

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries