سفر پنجاب ۷ مارچ  ۲۰۲۱صبح  : خواتین کے لئے اہم بیان       .رحیم یار خان

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان کے بعد حضرت شیخ ے ناشتہ تناول فرمایا ۔ ناشتے میں مقامی ساتھی اوربڑی عمر کے حضرات بھی موجود تھے حضرت شیخ نے سب اپنے پاس بٹھا کر ناشتہ کروایا۔ ناشتے کے دوران بھی مجلس چلتی رہی تقریبا ساڑے آٹھ بجے تک یہ مجلس چلی۔ پھر حضرت شیخ نے نو بجے تک آرام فرمایا سب احباب نے بھی آرام کیا گیارہ بجے سب بیدار ہوئے ۔ ساڑے گیارہ بجے بیان کا آغاز ہوا۔ اس بیان میں بڑی تعداد میں خواتین شرعی پردے سے بیان سن رہی ہیں۔

دورانیہ 08:00) بیان کے آغاز میں جناب مولانا محمد کریم صاحب نے شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار پڑھ کر سنائے۔

15:21) پھر جناب مصطفی مکی صاحب نے حضرت تائب صاحب کے اشعار پڑھ کر سنائے۔

23:15) پھر حضرت شیخ نے فرمایا کہ پردے میں رہنا میری بہنہ! پڑھ کر سنائے۔پھر یہ والے اشعار پڑھ کر سنائے گئے۔

27:22) اشعار کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔

28:32) اگر بیان رکھا جائے اور شرعی طریقے سے انتظام نہ ہو پردے کا صحیح نظم نہ ہو تو پھر نہ بیان کرنا قبول ہوگا اور نہ سننا کیوں:اللہ پاک کو ناراض کیا جارہا ہے۔

29:59) گناہ پر چار گواہ بنتے ہیں:۔ پہلا گواہ۔ زمین خبریں اگلے گی۔

30:59) نمبر دو گواہ:۔ کراما کاتبین نمبر تین:اعضاء گواہی دیں گے۔

نمبر چار:۔ 32:34) چارگواہ چار شرطوں کے ساتھ اللہ پاک معاف کردیتے ہیں گناہ سے الگ ہونا۔ ندامت طاری ہونا۔ پکا ارادہ کہ آئندہ گناہ نہیں کروں گا۔ نمبر چار جس کا حق مارا ہو اُس کا حق ادا کرنا۔

38:41) کسی نے مایک لگاتے ہوئے مائیک کا بٹن بنگ کردیا تھا جس کی وجہ سے بیان کی کچھ ریکارڈنگ نہ ہوسکی اُس کی تفصیل لکھ کر بھیج دی ہے جو تفصیل لکھ کر بھیجی ہے اُس متعلق نصیحت بیان ہوئی ہیں۔

45:52) انگریزی سیکھو لیکن انگریز مت بنو۔۔

52:49) بیٹیوں کی نعمت اور فضیلت۔

56:45) آپ ﷺ نے معراج شریف میں زیادہ دوزخ میں عورتوں کو دیکھا فرمایا تین وجہ سے، ایک ناشکری۔۔

58:36) دوسرا شوہر سے بدتمیزی کرنا اور تیسرا اپنے کو دکھانے کا شوق۔

01:00:46) حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا کا مبارک تذکرہ۔

;

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries