سفر پنجاب ۸مارچ  ۲۰۲۱ظہر: تبلیغی مرکز .رحیم یار خان

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم جامعہ معارف الاسلامیہ میں بیان کے بعد حضرت شیخ فورا روانہ ہوئے اور تمام قافلہ بھی روانہ ہوا۔ ظہر نماز کی ترتیب میزبان مولانا بلال صاحب نے تبلیغی مرکز میں رکھی تھی تاکہ حضرت شیخ وہاں نماز ادا کرلیں اور بزرگوں سے بھی ملاقات ہوجائے مولانا بلال صاحب یہاں کے تبلیغی مرکز کے شوری میں سے بھی ہیں۔

تبلیغی مرکز میں دو بجے سب نے نماز ادا کی۔ نماز کے بعد مولانا بلال صاحب اور ساتھیوں نے حضرت سے فرمایا کہ تعلیم کا عمل ہوتا ہے تعلیم آپ فرمادیں۔ حضرت شیخ نے پھر تعلیم فرمائی ۔ اس بیان کی ترتیب نہیں تھی صرف نماز ادا کرنی تھی ۔ بیان کے بعد قیام گاہ مولانا عبداللہ صاحب اور مولانا بلال صاحب کے ہاں کھانا کھا کر قافلہ عصر بعد جلال پور کے لیے روانہ ہوگا آج بعد عشاء جلال پور میں بیان کی ترتیب ہے ان شاءا للہ

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries